تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alpine" کے متعقلہ نتائج

alpine

اونچے پہاڑوں سے متعلق۔.

اَلْپائِن اِسْٹِک

لمبی چوڑی جس میں لوہے کی نکیلی شام لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے پہاڑ پر چڑھتے ہیں ، آلپی چھڑی.

اَلاپْنی

پنجم کی چوتھی سرتی

اَلاپْنا

۱. الاپ (رک) گانے سے پہلے آواز کا اتار چڑھاو کرنا ، لے درست کرنا ؛ سرملانا ، گانے شروع کرنا ، تانیں لگانا .

آلاپْنا

رک: اَلاپنا.

اَلیپ٘نا

رک : الاپنا.

اُلُّو پَنا

حماقت ، بیوقوفی .

alpinist

کوہ پيمائی ميں ماہِر يا دِلچَسپی لينے والا

alpinism

کوہ پيمائی کی مَشق

بَھیرَوِیں اَلاپْنا

رک : بھیرویں اُڑانا.

دُعا اَلاپْنا

راگ یا سُر میں اِلتجا کرنا .

مَقصَدِیَت کا راگ اَلاپنا

رک : مقصدیت کا پرچار کرنا

نَغمے اَلاپنا

نغمے چھیڑنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

ساوَن اَلاپْنا

ساون کے گِیت گانا ، ساونی گانا ، میگھ ملہار گانا.

رَجَز اَلاپْنا

رک : رجز پڑھنا.

نَغْمَہ اَلاپنا

نغمہ چھیڑنا ، گیت گانا ۔

کَھنڈ اَلاپْنا

کسی گانے کی تان لگانا ، گیت گانا.

بول اَلَاپنا

گالینا ، نغمہ سرائی کرلینا۔

گِیت اَلاپْنا

بلند آواز سے گانا، اونچی لے میں گانا

راگ اَلاپْنا

(کتایۃً) کوئی ایک بات گھڑی گھڑی کہے جانا.

نَیا راگ اَلاپنا

بَہار اَلاپْنا

بہار کی راگنی گانا

مَلْہار اَلاپنا

راگ ملہار گانا ؛ کوئی گیت گنگنانا ، خوشی کے گیت گانا ۔

alpine کے لیے اردو الفاظ

alpine

alpine کے اردو معانی

صفت

  • الپسی پہاڑوں سے متعلق
  • (چھوٹے a سے) الپ کے مشابہ

alpine के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अल्पसी पहाड़ों से मुत'अल्लिक़
  • (छोटे a से) अल्प के मुशाबेह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alpine)

نام

ای-میل

تبصرہ

alpine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone