تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"amber" کے متعقلہ نتائج

amber

( الف)کہرُ با جو بعض نا پید (خصوصاً صنوبری) درختوں کا پتھرا یا ہوا شفاف گوند ہے، زیورات میں مستعمل (ب) کہربائی ، زردی مائل رنگ۔.

amber-gris

عنبَر اسُود

ambergris

عنبر اسُود

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

اَن٘بار

ڈھیر، ذخیرہ، تودہ، بوجھ

اَن٘بَر

لوہے سے بناہوا ایک آلہ، زنبور (جس سے گڑی ہوئی کیل پکڑ کر نکالتے ہیں)، دسپنا، چمٹا

embar

باڑ یا کٹہرا لگانا

embed

گاڑ

imbed

کا متبادل۔.

عَنْبَر

خاکستری رنگ کا ایک خوشبودار مادّہ جو عنبر نامی مچھلی کے پیٹ سے نکل کر سطح آب پر جمع ہو جاتا ہے بعض وقت اس مچھلی کا شکار کر کے اس کے پیٹ سے بھی نکال لیتے ہیں، عمدہ خوشبو، شاہ بو، خوشبو

عَنْبَر اَفْشاں

ember days

عیسائی مذہب کے روایتی روزہ رکھنے اور عبادت کے مقررہ ایام، اب پادری کا منصب عطا کرنے کے ساتھ مخصوص.

اَن٘بار دار

گودام کا محافظ ، اسٹوت کیپر .

اَنْبَرْ بَارِیسْ

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَنْبَر دان

ایسا ظرف جس میں خوشبو یا دھونی کے لیے عنبر رکھا جائے

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

عَنْبَر بیزی

عنبر چھڑکنا، عنبر کی خوشبو پھیلانا

اَن٘بار خَانہ

گودام، اسٹور، خزانہ

عَنْبَر فِشانی

خوشبو دینا

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر بیز

خوشبو پھیلانے والا، خوشبودار

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر فَروش

عن٘بر بیچنے والا ‘ (مجازاً) خوشبودار ، مہکانے والا ، عن٘بر کا رن٘گ و بو رکھنے والا ۔

ombré

(کپڑا وغیرہ) تدریجاً ہلکے سے گہرے ہوتے ہوئے رنگ کا ۔.

عَنْبَر بُو چاوَل

ایک قسم کا خوشبودار اور گراں قیمت چاول

umber

گیرو سے مشابہ قدرتی رنگ مگر زیادہ کتھئی ۔.

ember

(عموماً جمع میں) انگارا، سلگتی ہوئی لکڑی یا کوئلے کا ٹکڑا.

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

embarrassed

مَجبُور

embarras de choix

ضرورت سے زیادہ انتخاب کی گنجائش یا آزادی ، بہت سی متبادل صورتیں.

اَن٘بَرا بیل

رک : امر بیل.

عَنْبَر شَمِیم

عنبر کی خوشبو میں بسا ہوا، خوشبودار، عنبر جیسی خوشبو والا

عَنْبَر آگِیں

عنبرکی خوشبو سے بھرا ہوا

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

embarrassingly

بوکھلاۓ ہوۓ

imbued

بھِیگا

عَنْبَر فِشاں

خوشبو دینے والا، خوشبودار

عَنْبَر شَمّامَہ

گیند نما عنبر

amoeboid

امیبی

عَنْبَر بار

خوشبودار، عنبرافشاں، مہک دار

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عنبریں

عنبر کی سی خوشبو دینے والا، عنبر میں بسایا ہوا

اَن٘بْڑو

رک: انباڑا .

اَنْبَرتی

متعلقہ

اَن٘بَری

embarrass

مصیبت میں ڈالنا

embarked

جہاز پر چڑھانا یا سوار کرنا

embedded

گاڑا ہوا

اَمْباڑا

ایک قسم کا پودا

embarrassment

روگ

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر سَرا

ایک قسم کا کبوتر جس کا سر عنبر کے رنگ کا سا ہوتا ہے ۔

اَن٘باڑی

انباری (رک) .

imbedded

مدفون

عَنبَری

عنبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عنبر کے رنگ کا ‘ عنبر کی سی خوشبو دینے والا ، خوشبودار ۔

amber کے لیے اردو الفاظ

amber

ˈæm.bər

amber کے اردو معانی

اسم

  • عنبر
  • کہربا
  • ایک سخت، پیلی زرد بلکہ کبھی کبھی سرخی مائل یا بھوری سی رکازی رال جو نابود صنوبروں کی دین ہے، آرائشی سامان کے طور پر کام آتی ہے
  • پیلے زرد سے لے کر بھورے رنگ تک کا عنبر

صفت

  • عنبر گوں
  • عنبریں
  • عنبر کا
  • عنبر کا سا
  • اس رال کے سے رنگ والا

amber के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • 'अंबर
  • कहरुबा
  • एक सख़्त, पीली ज़र्द बल्कि कभी कभी सुर्ख़ी माइल या भूरी सी रिकाज़ी राल जो नाबूद सनोबरों की देन है, आराइशी सामान के तौर पर काम आती है
  • पीले ज़र्द से लेकर भूरे रंग तक का 'अंबर

विशेषण

  • 'अंबर-गूँ
  • 'अंबरीं
  • 'अंबर का
  • 'अंबर का सा
  • उस राल के से रंग वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (amber)

نام

ای-میل

تبصرہ

amber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone