تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"among" کے متعقلہ نتائج

among

درمیان

amongst

بیچ

اُمَنگ

جوش، ولولہ، ترنگ

اُمَن٘گ پَر آنا

مست ہونا ، جوان ہونا ،جوانی کے جوش میں بھرنا، شباب پرہونا .

اُمَن٘گ پَر ہونا

مست ہونا ، جوان ہونا ،جوانی کے جوش میں بھرنا، شباب پرہونا .

اُمَنگوں کے دِن

ایامِ شباب، عہدِ جوانی

اُمَنگْنا

خوشی سے جوش میں آنا ، بڑھنا ، ابھرنا.

omnigenous

immunogenic

حیاتی کیمیا: کسی مرض کے خلاف مامونیت پیدا کرنے والا۔.

immingle

باہم مِلنا جُلنا

emmenagogue

حیضی اخراج کو زیادہ کرنے والی دوا

immunoglobulin

حیاتی کیمیا: ساختی مماثلت کے لحاظ سے ملتے جلتے لحمیوں میں سے کوئی جو مامونی نظام میں عمل کر تے ہیں۔.

آمِین گو

رک: آمین کہنے والا .

اِیمان نِگَلْنا

جان بوجھ کر ایمان داری یا دیانت داری یا حق و انصاف کے خلاف کرنا .

اَمَنگل

نامبارک، منحوس

دِل میں اُمَنگ اُٹْھنا

جوش پیدا ہونا ، ولولہ پیدا ہونا .

جَوانی کی اُمَنْگ

ولولہ جوانی، جوانی کی ترنگ، جوش جوانی

شَباب کی اُمَنگ

جوانی کا ولولہ ، جوانی کی ترنگ ، جوش جوانی.

طَبِیعَت کی اُمَن٘گ

دل کے ولولے ، دل کی رنگین خواہش .

طَبِیعَت میں اُمَنگ ہونا

دل میں کسی کام کو کرنے کا شوق پیدا ہونا ، دل میں جوش ہونا.

طَبِیعَت میں اُمَنگ اُٹْھنا

دل میں کسی کام کو کرنے کا شوق پیدا ہونا ، دل میں جوش ہونا.

among کے لیے اردو الفاظ

among

əˈmʌŋ

among کے اردو معانی

حرف جار

  • درمیان
  • کسی کے ساتھ ملا دیا گیا یا ملا ہوا (عدد وغیرہ)
  • بیچ میں
  • وسط میں
  • گروہ میں
  • کے عدد میں یا کے اندر
  • کے متحدہ اقوام کے ساتھ
  • من جملہ
  • شرکت سے
  • مقابلہ میں
  • باہم دیگر
  • آپس میں
  • مَجمَع

among के उर्दू अर्थ

पूर्वसर्ग

  • दरमियान
  • किसी के साथ मिला दिया गया या मिला हुआ ('अदद वग़ैरा)
  • बीच में
  • वस्त में
  • गिरोह में
  • के 'अदद में या के अंदर
  • के मुत्तहिदा 'अक़्वाम के साथ
  • मिन-जुम्ला
  • शिरकत से
  • मुक़ाबला में
  • बाहम-दीगर
  • आपस में
  • मज्मा'

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (among)

نام

ای-میل

تبصرہ

among

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words