تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"amplitude" کے متعقلہ نتائج

amplitude

(الف) طبیعیات:ارتعاش یا لہروں کامرکز سے چل کر انتہائی پھیلاؤ ، حیطہ (ب) برقیات: متبادل کرنٹ یا لہر کی اوسط قدر سے زیادہ سے زیادہ دوری۔.

amplitude کے لیے اردو الفاظ

amplitude

ˈæm.plɪ.tʃuːd

amplitude کے اردو معانی

اسم

  • فراواں ہونے کی حالت
  • حدود کی وسعت
  • بہتات
  • سطح یا جگہ کی پہنائی
  • بڑائی
  • حیطہ
  • وسعت
  • پھیلاؤ
  • فراخی
  • (فلکیات) ایک افقی قوس جو مشرقی اور مغربی نقطے اور سورج یا ستارے کی طلوع و غروب کے وقت اس کے مرکز کے درمیان قطع کرتی ہو
  • (طبیعیات) حد ارتعاش
  • (برق) متبادل رو کا اوسط سے بڑھ کر انتہائی انحراف
  • متبادل رو کی ایک سمت میں بڑی سے بڑی مقدار، جسے اہتزاز (ارتعاش) کے دوران میں صفر سے ناپا جاتا ہے

amplitude के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़रावाँ होने की हालत
  • हुदूद की वुस'अत
  • बहुतात
  • सत्ह या जगह की पहनाई
  • बड़ाई
  • हीता
  • वुस'अत
  • फैलाव
  • फ़राख़ी
  • (फ़लकियात) एक उफु़क़ी क़ौस जो मशरिक़ी और मग़रिबी नुक़्ते और सूरज या सितारे की तुलू'-ओ-ग़ुरूब के वक़्त इस के मर्कज़ के दरमियान क़ता' करती हो
  • (तबी'इय्यात) हद-ए-इर्ति'आश
  • (बर्क़) मुतबादिल राै का औसत से बढ़ कर इंतिहाई इंहिराफ़
  • मुतबादिल राै की एक सम्त में बड़ी से बड़ी मिक़्दार, जिसे एहतिज़ाज़ (इर्ति'आश) के दौरान में सिफ़र से नापा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (amplitude)

نام

ای-میل

تبصرہ

amplitude

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone