تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"antenna" کے متعقلہ نتائج

antenna

حیوانیات: بعض حشرات کے سر پر لگے ہوئے محاسوں کی جوڑی میں سے کوئی جن میں چھُونے، چکھنے وغیرہ کی حس ہوتی ہے۔.

اَینْٹِینا

لاسلکی مواصلات میں برقی لہروں کو بھیجنے اور وصول کرنے کا ایک آلہ، ایریل.

اَنْٹِینا

(ٹیلی وژن) وہ لمبی سلاخ یا کبوتروں کی چھتری جیسا آلہ جسے فضا میں بلند کر کے ٹیلی وژن سیٹ سے ایک تار یا ٹیپ کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے تاکہ فضائی لہریں اسے مس کر کے پردے پر آواز اور تصویر صفائی کے ساتھ منتقل کر سکیں؛ ریڈیو کا اپریل.

yagi antenna

یاگی ہوائیہ

ڈِش اَنٹینا

antenna کے لیے اردو الفاظ

antenna

antenna کے اردو معانی

اسم

  • ہوائیہ
  • محاس
  • اینٹینا
  • حشرات الارض جیسے کیڑوں اور قشریوں وغیرہ کے سروں سے سینگوں کی طرح آگے کو نکلے ہوئے تاروں میں سے ایک
  • ان کو لمس اور سماعت کے آلے خیال کیا جاتا ہے
  • محسوس کار

antenna के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हवाइया
  • मुहास
  • एन्टेना
  • हशरात-उल-अर्ज़ जैसे कीड़ों और क़शरियों वग़ैरा के सिरों से सींगों की तरह आगे को निकले हुए तारों में से एक
  • इन को लम्स और समा'अत के आले ख़याल किया जाता है
  • महसूस-कार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (antenna)

نام

ای-میل

تبصرہ

antenna

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone