تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"anthrax" کے متعقلہ نتائج
anthrax کے لیے اردو الفاظ
anthrax کے اردو معانی
اسم
- (طب) راج پھوڑا
- دنبل
- باز گرد پھوڑا
- بعض گرم خون والے حیوانوں کی متعدی بیماری جو راج پھوڑے کی چھوت سے انسان کو بھی لگ سکتی ہے
- جمرہ
- یاقوت احمر
- کالا زخم
- ہزار چشمہ
anthrax के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तिब) राज-फोड़ा
- दुंबल
- बाज़-गर्द-फोड़ा
- बा'ज़ गर्म ख़ून वाले हैवानों की मु'तअद्दी बीमारी जो राज फोड़े की छूत से इंसान को भी लग सकती है
- जुमरा
- याक़ूत-ए-अह्मर
- काला-ज़ख़्म
- हज़ार-चश्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (anthrax)
anthrax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔