تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aperture" کے متعقلہ نتائج

aperture

فوٹو کیمرے یا کسی بصری آلے میں روشنی کے گزرنے کے لیے بنا ہوا راستہ، خصوصاً کیمرے کا خول جو گھٹا یا بڑھایا جا سکتا ہے۔.

aperture کے لیے اردو الفاظ

aperture

ˈæp.ə.tʃər

aperture کے اردو معانی

اسم

  • روزن
  • جھری
  • منھ
  • سوراخ
  • مدخل
  • شگاف
  • موکھا
  • دراڑ
  • گزر گاہ
  • چھید
  • دور بین یا کسی اور بصری آلے کے خارجی شیشے کے کھلے حصے کا قطر
  • کیمرے کے چہرے کی جانب کا روزن جس میں سے تصویر اتارتے وقت روشنی کی شعاعیں گزرتی ہیں
  • سہوہ

aperture के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रौज़न
  • झिरी
  • मुँह
  • सूराख़
  • मदख़ल
  • शिगाफ़
  • मोखा
  • दराड़
  • गुज़र-गाह
  • छेद
  • दूरबीन या किसी और बसरी आले के ख़ारिजी शीशे के खुले हिस्से का क़ुतर
  • कैमरे के चेहरे की जानिब का रौज़न जिस में से तस्वीर उतारते वक़्त राैशनी की शु'आएँ गुज़रती हैं
  • सहवा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aperture)

نام

ای-میل

تبصرہ

aperture

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words