تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"archaean" کے متعقلہ نتائج

archaean

ارضی تاریخ کے اوّلین دور کے پہلے حصّے کا یا اس سے متعلق۔.

آرْكِیَن

قدیم ترین دور سے متعلق

اَرْچھائِیْں

پرچھائیں ، سایہ ؛ (مجازاً) بھوت پریت وغیرہ کا اثر.

اَرچھائِیں پَرچھائِیں

آروچَن

چمک دار بنانا، چمکیلا بنانا، چمکانا

urchin

شرارتی لڑکا ، خصوصاً کم عمر اور پھٹے پرانے کپڑے پہنے۔.

اَڑْچَن

ہوتے ہواتے کام میں رکاوٹ، ایسی چھوٹٰ موٹٰ مشکل یا رکاوٹ جو راستہ میں آکر رکاوٹ بنے

اَرَکْنِیڈا

چارجوڑوں کی ٹانگوں کے کیڑوں کا خاندان جس کے شامہ نہیں ہوتا، جیسے: مکڑی، بچھو وغیرہ

archnoid

تشریح الاعضا: ( archnoid membrane کا اختصار ) مغز، حرام مغز اور مہروں پر لپٹی ہوئی تین جھلیوں میں سے کوئی ایک (ر ک: MENINX) .

arachnid

مفصل پایہ، جماعت Arachnida سے تعلّق رکھنے والے جن کے چار جوڑی پیر ہوتے ہیں، بچّھو، مکڑی، جوں یا چچڑی۔.

arachnoid

جالانُما

archness

عیاری

arachnida

عنکبات

arachnidan

عنکَبی

اَرْچَند

اَرْچْنا

پوجنا، عبادت کرنا، پرستش کرنا

archangel

سب سے اعلٰی منصب رکھنے والا فرشتہ۔.

arch-enemy

ازلی دشمن

sea urchin

Echinoidea جماعت کا خار پوست جس کا خول چپٹا خار دار یا گول ہوتا ہے ۔.

archaean کے لیے اردو الفاظ

archaean

archaean کے اردو معانی

صفت

  • (ارضیات) قدیمی (چٹانیں
  • طبقات الارض کی ان قدیم ترین چٹانوں کو کہا جاتا ہے جو خاصیت میں قلمی ہوتی ہیں اور جن میں گرینائٹ، سائنائٹ اور ابرق موجود ہوتی ہیں
  • آرکیائی (چٹانیں)
  • اولین عصری

اسم

  • اولین عصری دور
  • قدیم دور (ان چٹانوں کے بننے کا دور)

archaean के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (अर्ज़ियात) क़दीमी (चट्टानें)
  • तबक़ात-उल-अर्ज़ की उन क़दीम तरीन चट्टानों को कहा जाता है जो ख़ासियत में क़लमी होती हैं और जिन में ग्रेनाइट, साइनाइट और अब्रक़ मौजूद होती हैं
  • आर्कियाई (चट्टानें)
  • अव्वलीन-'अस्री

संज्ञा

  • अव्वलीन अस्री दाैर
  • क़दीम दूर (उन चट्टानों के बनने का दौर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (archaean)

نام

ای-میل

تبصرہ

archaean

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone