تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arrive" کے متعقلہ نتائج
arrive کے لیے اردو الفاظ
arrive کے اردو معانی
فعل لازم
- پہنچنا
- آنا
- کسی خاص جگہ یا مقام پر آ جانا
- منزل تک آ پہنچنا
- کسی نقطے یا مرحلے پر پہنچ جانا
- کوئی مخصوص نتیجہ یا صورت اختیار کر لینا (اس کے بعد at آتا ہے)
- کسی نتیجے پر پہنچنا
- وارد ہونا
- رونما ہونا
اسم
- بلند منصب یا دولتمندی تک دیکھتے دیکھتے پہنچ جانے والا
arrive के उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- पहुँचना
- आना
- किसी ख़ास जगह या मक़ाम पर आ जाना
- मंज़िल तक आ पहुँचना
- किसी नुक़्ते या मरहले पर पहुँच जाना
- कोई मख़्सूस नतीजा या सूरत इख़्तियार कर लेना (इस के बा'द at आता है)
- किसी नतीजे पर पहुँचना
- वारिद होना
- रूनुमा होना
संज्ञा
- बलंद मंसब या दौलत-मंदी तक देखते देखते पहुँच जाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (arrive)
arrive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔