تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arum" کے متعقلہ نتائج
arum کے لیے اردو الفاظ
arum کے اردو معانی
اسم
- عِجالہ
- سوسن
- آرم
- اس نام و نسل کے پودے کی جنس کا کوئی پودا جس کے پھول بڑے بڑے کفچوں کی صورت میں کھلتے ہیں
- کوئی متعلقہ پودا جیسے سفید سوسن یا سوسن نیل
arum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'इजाला
- सोसन
- आरुम
- उस नाम-ओ-नस्ल के पौदे की जिंस का कोई पौदा जिस के फूल बड़े बड़े कफ़चों की सूरत में खिलते हैं
- कोई मुत'अल्लिक़ा पौदा जैसे सफ़ेद सोसन या सोसन नील
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
arum
عجالہ یا جنگلی سوسن کی قسم سے کوئی پودا عموماً بے ساقہ جس کے پتّے تیر کی شکل کے ہوتے ہیں ، جیسے اروی۔.
اَرْمَنِیں
(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے
armadillo
کیڑے مکوڑے کھا نے والا وسطی اور جنو بی امریکا کا ایک دودھ پلا نے والا جا نور جس کی کھا ل سخت اور استخوانی خول سے ڈھکی ہو تی ہے ۔.
armenian
ملک آرمینیا یا ارمنی نسل کا باشندہ ؛آرمینیا کی زبان؛ آرمینیا، ارمنی زبان یا اس کلیسا سے متعلق جو وہاں تقریباً ۳۰۰ ق م میں قائم ہوئی تھی۔.
armature
(الف) ڈائنمو یا بجلی کی موٹر کا گردش کرنے والا گچھا یا گچھے (ب) بجلی کی مشین کا کوئی متحرک پرزہ جس میں مقناطیسی قطعے سے وولٹیج پیدا کی جاتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (arum)
arum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔