تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"assail" کے متعقلہ نتائج

assail

حَمْلَہ

assailable

چڑھائی جوگ

assailant

بانیٔ فَساد

as usual

حَسْبِ مَعْمُول

اَلسَّلامُ عَلَیک

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ .

اَلصَّلا

دعوت عام ، صلائے عام ، خوش آمدید (خیر مقدم کے موقع پر مستعمل) .

اَلسَّلامُ عَلَیکُم

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ

اَلسَّلام

رخصت کے وقت کا ایک کلمہ، مترادف: اس اب میں جاتا ہوں، خدا حافظ

اَلصَّلٰوۃ

نماز جماعت کے لیے بلانے یا جماعت کھڑی ہونے سے آگاہ کرنے کا کلمہ بالخصوص عیدین کے لیے

عَشُّ الْغَرائِب

ایک قسم کی روئیدگی جو چھتری سے مشابہ ہوتی ہے ، کُکرمُتا، کلاہِ باراں ؛ کُھبی.

assault

ڈَپَٹْنا

osselet

ہڈا

issueless

نربنس

assaulter

حَملَہ آوَر

assaulting

زَدْ و کُوْب

اَلثّالِثُ بِالْخَیر

غیر جاندار پنچ .

اَثاثُ البَیْت

گھر کا سامان، اسباب خانہ داری، منقولہ جائداد

اَسّی لُسّی

بڑھاپے کو ناتوانی اور کمزوری لازم ہے ، بوڑھے آدمی کی حرارت غریزی بہت کم اور رطوبت زیادہ ہوتی ہے .

عَصائے سَلْطَنَت

شاہی عصا جو بادشاہت کی علامت تصور کیا جاتا تھا

assail کے لیے اردو الفاظ

assail

əˈseɪl

assail کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہلّہ بولنا
  • چڑھائی کرنا
  • تندی کے ساتھ جھپٹ پڑنا
  • ٹوٹ پڑنا
  • حملہ کرنا
  • دھاوا کَرنا
  • ہتھیاروں یا دلائل سے حملہ کرنا
  • تنبیہ، لعن طعن، بدزبانی، تنقید یا خوشامد و عاجزی وغیرہ سے، پیچھے پڑنا
  • پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑنا
  • اثر انداز ہو جانا

assail के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • हल्ला बोलना
  • चढ़ाई करना
  • तुंदी के साथ झपट पड़ना
  • टूट पड़ना
  • हमला करना
  • धावा करना
  • हथियारों या दलाइल से हमला करना
  • तंबीह, ला'न ता'न, बद-ज़बानी, तंक़ीद या ख़ुशामद-ओ-'आजिज़ी वग़ैरा से, पीछे पड़ना
  • पंजे झाड़कर पीछे पड़ना
  • असर अंदाज़ हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (assail)

نام

ای-میل

تبصرہ

assail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone