تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"assize" کے متعقلہ نتائج

assize

تواریخ: وہ عدالت جو انگلستان اور ویلز کی ہر کائونٹی میں وقفے وقفے سے دیوانی اور فوجداری مقدمات فیصل کرنے کے لیے لگتی تھی۔ ۱۹۷۲ء میں اس کا دیوانی اختیار ہائی کورٹ کو اور فوجداری اختیار کرائون کورٹ کو منتقل کر دیا گیا۔.

assize کے لیے اردو الفاظ

assize

assize کے اردو معانی

اسم

  • (عموماً بحالت جمع) انگلستان میں کاؤنٹی عدالت کے میقاتی اجلاس جن کے ذریعے جیوری کے پاس موجود بعض اور مقدمات کو نبٹایا جاتا ہے
  • کوئی آرڈیننس
  • کوئی عدالتی فرمان یا ڈگری
  • کوئی جانچ یا تخمینہ
  • پہلے اس سے وہ آرڈیننس مراد تھا جو ناپ تول اور اشیا کی قیمتوں کو مقرر کرتا تھا
  • سرکاری نرخ
  • قانونی قیمت (اسی لیے سائز کا لفظ اس کا حصہ ہے)

assize के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ('उमूमन ब-हालत-ए-जम') इंग्लिस्तान में काउंटी 'अदालत के मीक़ाती इजलास जिन के ज़री'ए ज्यूरी के पास मौजूद बा'ज़ और मुक़द्दमात को निबटाया जाता है
  • कोई ऑर्डिनेंस
  • कोई 'अदालती फ़रमान या डिग्री
  • कोई जाँच या तख़मीना
  • पहले इस से वो ऑर्डिनेंस मुराद था जो नाप ताैल और अश्या की क़ीमतों को मुक़र्रर करता था
  • सरकारी निर्ख़
  • क़ानूनी क़ीमत (इसी लिए साइज़ का लफ़्ज़ इस का हिस्सा है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (assize)

نام

ای-میل

تبصرہ

assize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone