تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"attack" کے متعقلہ نتائج
attack کے لیے اردو الفاظ
attack کے اردو معانی
فعل
- حملہ کرنا
- زور یا تشدد کے ساتھ کسی پر ٹوٹ پڑنا
- چڑھائی کرنا
- مارنا
- شدید تنقید کا نشانہ بنانا
- دھاوا بول دینا
- ہلہ بول دینا
- فعل، قول یا تحریر سے نقصان پہنچانے کی کوشش کرنا
- گرفت میں لے لینا (جیسے کوئی بیماری)
- حملہ کر دینا
- حملے کا آغاز کر دینا
- حملہ آور ہونا
- فوج کشی کرنا
اسم
- حملہ
- زور یا تشدد کے ساتھ کیا گیا ہلہ یا طنز (کردار کشی کے ساتھ)
- دھاوا
- چڑھائی
- مرض کی گرفت یا پکڑ
- اصابت مرض
- یورش
- تاخت
attack के उर्दू अर्थ
क्रिया
- हमला करना
- ज़ोर या तशद्दुद के साथ किसी पर टूट पड़ना
- चढ़ाई करना
- मारना
- शदीद तंक़ीद का निशाना बनाना
- धावा बोल देना
- हल्ला बोल देना
- फे़'ल, क़ौल या तहरीर से नुक़्सान पहुँचाने की कोशिश करना
- गिरिफ़्त में ले लेना (जैसे कोई बीमारी)
- हमला कर देना
- हमले का आग़ाज़ कर देना
- हमला आवर होना
- फ़ौज कशी करना
संज्ञा
- हमला
- ज़ोर या तशद्दुद के साथ किया गया हल्ला या तंज़ (किरदार कशी के साथ)
- धावा
- चढ़ाई
- मर्ज़ की गिरिफ़्त या पकड़
- इसाबत-ए-मर्ज़
- युरिश
- ताख़्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (attack)
attack
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔