تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"augean" کے متعقلہ نتائج
augean کے لیے اردو الفاظ
augean کے اردو معانی
صفت
- غلیظ، حد درجہ گندا، آخور۔.
augean के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ग़लीज़, हद दर्जा गंदा, आख़ूर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آغُوں
دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محفوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکلتا ہے، بچے کے منہ سے شروع میں یہ لفظ نکلتا ہے، دودھ پیتے بچے کی آواز، نیا پیدا ہونے والےبچے کی آواز
اَگْنی ہوتْرا
(ہندو) ہَوَن کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتاہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے
اَگْنی بَیتال
وہ شعلہ جو مرگھٹ یا قبرستان وغیرہ میں شب کے وقت دور سے نظر آتا ہے اور جسے عوام بھوت پریت کہتے ہیں (دراصل فاس فورس)، غول بیانی .
اَگْنی پُران
(ہندو) ایک پران جو اگنی دیوتا نے منی وششٹھ پر اتارا تھا (یہ برھما یا شیوجی کی تعریف میں ہیں اور اس میں چودہ سے سولہ ہزار تک اشلوک ہیں)
اَگْنی ہوتْر
ہون کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتا ہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی حلف اٹھاتی ہے
اَگْنی ہوتْرا
ہون کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتا ہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی حلف اٹھاتی ہے
اَگِن
چھوٹی چریا کے برابر ایک مٹیالے کا خوش آواز پرند جس کی دم بلبل سے چھوٹی ہوتی ہے ، چنڈول کی ایک قسم .
آنگَن ٹیڑھا
مشہور کہاوت : ناچ نہ جانے اَن٘گن ٹیڑھا کا جزو (گا ہے تنہا مستمعل) مترادف : (اپنی جہالت پر پردہ ڈالنے کے لئے) بھون٘ڈا عذر
اَگَن چادَر
(آتشبازی) فاسفورس آمیز مسالے سے بنائی ہوئی ایک آتش بازی جو اندھیرے میں سنہری چادر کی طرح چمکتی ہے اور جو دور سے آتشیں چادر معلوم ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (augean)
augean
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔