تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"avast" کے متعقلہ نتائج

avast

جہاز رانی: روکو، تھا مو۔.

اَوَسْتا

رک : اوستھا.

اَوَسْتھا

روداد، کہانی، بیتی

اَوَسْتا بَنْڈا

ایک خوشبودار لکڑی ؛ اس کا درخت.

اَوِسْتائی

قدیم ایرانی زبان، جس میں آتش پرستوں کی مقدس کتاب اوستا لکھی گئی ہے

اَوِسْتا

آتش پرستوں کے مذہب کی مجوسی یعنی پارسیوں کی مقدس کتاب جس میں بانی مذہب زرتشت کی تعلیمات اور عقائد درج ہیں

اَواسِط

درمیان یا بیچ کے حصے (خصوصاً مقررمدت کے)

avesta

(عموماً the کے بعد) مذہب زرتشت کی مقدس کتاب۔.

avast کے لیے اردو الفاظ

avast

avast کے اردو معانی

فجائیہ

  • (جہاز رانی) روکو! ٹھہرو!
  • سفر کی حالت میں رکنے، ٹھہرنے یا تھم جانے کا حکم
  • کبھی کبھی عام بول چال میں انہی معنوں میں اور بغیر کسی بحری حوالے کے بھی بولا جاتا ہے

avast के उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • (जहाज़ रानी) रुको! ठहरो!
  • सफ़र की हालत में रुकने, ठहरने या थम जाने का हुक्म
  • कभी कभी 'आम बोल चाल में उन्ही मा'नों में और बगै़र किसी बहरी हवाले के भी बोला जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (avast)

نام

ای-میل

تبصرہ

avast

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone