تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"average" کے متعقلہ نتائج

average

وَسْط

آوارَگی

آوارہ کا اسم کیفیت

overage

فالتو مقدار، خصوصاً اندازے یا تخمینے سے بڑھ کر۔.

overgo

بڑھ جانا

آوارہ گردی

بیکار میں ادھر ادھر گھومنا، بھٹکنا

آوارہ گَرْد

ادھر ادھر گھومنے یا مارا مارا پھرنے والا ( پریشانی، غریب الوطنی یا بدچلنی وغیرہ میں)

آوارَہ گِیر

محاسب، حساب لینے والا، آڈیٹر.

آوارہ گیسُوئے بَہار

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

average کے لیے اردو الفاظ

average

ˈæv.ər.ɪdʒ

average کے اردو معانی

اسم

  • اوسط
  • درمیانی
  • بیچ کا
  • برابر کا پڑتا
  • کوئی رقم یا مقدار جو مختلف رقموں یا مقداروں کی تعداد کے وسط میں ہو
  • درمیانی یا وسطی رقم
  • متعدد مختلف صورتوں کا مقابلہ کرکے اس کی بنیاد پر لگایا گیا عام اندازہ یا تخمینہ
  • درمیانہ
  • (بحری قانون) وہ امدادی رقم جو کسی جہاز پر لادے گئے مال و اسباب کے مالکان کو ادا کرنا پڑتی ہے

فعل متعدی

  • اوسط نکالنا
  • اوسط کے طور پر لینا
  • اوسطاً

فعل لازم

  • تمسکات کا خریدنا یا بیچنا (اپنی مملوکات کا موافق اوسط برقرار رکھنے کے لیے)
  • اوسط لانا

صفت

  • اوسط
  • متوسط
  • درمیانہ
  • اوسط تناسب یا وصف کو ظاہر کرتا ہوا
  • اوسط دیتا ہوا
  • جو انتہائی نہ ہو
  • معمولی
  • معمول کے خصائص لیے ہوئے
  • اوسط کے اصولوں کے مطابق
  • تخمین شدہ
  • اوسط درجہ کا

average के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • औसत
  • दरमियानी
  • बीच का
  • बराबर का पड़ता
  • कोई रक़म या मिक़्दार जो मुख़्तलिफ़ रक़मों या मिक़्दारों की ता'दाद के वस्त में हो
  • दरमियानी या वस्ती रक़म
  • मुत'अद्दिद मुख़्तलिफ़ सूरतों का मुक़ाबला कर के उस की बुनियाद पर लगाया गया 'आम अंदाज़ा या तख़मीना
  • दरमियाना
  • (बहरी क़ानून) वो इम्दादी रक़म जो किसी जहाज़ पर लादे गए माल-ओ-अस्बाब के मालिकान को अदा करना पड़ती है

सकर्मक क्रिया

  • औसत निकालना
  • औसत के तौर पर लेना
  • औसतन

अकर्मक क्रिया

  • तमस्सुकात का ख़रीदना या बेचना (अपनी ममलूकात का मुवाफ़िक़ औसत बरक़रार रखने के लिए)
  • औसत लाना

विशेषण

  • औसत
  • मुतवस्सित
  • दरमियाना
  • औसत तनासुब या वस्फ़ को ज़ाहिर करता हुआ
  • औसत देता हुआ
  • जो इंतिहाई न हो
  • मा'मूली
  • मा'मूल के ख़साइस लिए हुए
  • औसत के उसूलों के मुताबिक़
  • तख़मीन-शुदा
  • औसत दर्जा का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (average)

نام

ای-میل

تبصرہ

average

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone