تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bailiff" کے متعقلہ نتائج

bailiff

ناظِر

بَیلِف

عدالت کا وہ اہلکار یا کارندہ جو سمن وغیرہ کی تعمیل کے لیے مقرر ہوتا ہے

bluff

ڈِھیٹ

water bailiff

برط ناظر، آبی افسر جو ماہی گیری کے قوانین کی پابندی کرائے۔.

bailiff کے لیے اردو الفاظ

bailiff

ˈbeɪ.lɪf

bailiff کے اردو معانی

اسم

  • قرق امین
  • ناظر
  • بیلف
  • سرکاری افسر یا ملازم
  • میئر کا قاصد
  • عدالت کا افسر جو عدالتی حکمناموں، کارروائیوں، قرقیوں اور گرفتاریوں کی تعمیل کرائے
  • جو عدالت میں تعلقہ داروں یا بڑے بڑے زمینداروں کے پیغام رساں یا کارندے کا کام کرے۔ (خصوصاً برطانوی) جاگیر یا فارم کا داروغہ

bailiff के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ुर्क़-अमीन
  • नाज़िर
  • बैलिफ़
  • सरकारी अफ़्सर या मुलाज़िम
  • मेयर का क़ासिद
  • 'अदालत का अफ़्सर जो 'अदालती हुक्म-नामों, कर्रवाइयों, क़ुर्क़ियों और गिरफ़्तारियों की ता'मील कराए
  • जो 'अदालत में त'अल्लुक़ा दारों या बड़े बड़े ज़मीन-दारों के पैग़म रसाँ या कारिंदे का काम करे। (ख़ुसूसन बर्तानवी) जागीर या फ़ार्म का दारोग़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bailiff)

نام

ای-میل

تبصرہ

bailiff

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone