تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"balsa" کے متعقلہ نتائج

balsa

ایک ہلکے وزن کی سخت لکڑی جس سے ماڈل وغیرہ بنائے جاتے ہیں؛ نیز اس کا درخت Ochroma lagopus.

balsamic

بَلسَمی

balsam

بلسان یا بلسم، نباتی ریزش جو مختلف پودوں سے حاصل کی جاتی اور بعض ادویات و خوشبویات میں بطور تہ استعمال ہوتی ہے۔.

balsam of peru

پیرو کا مَرہَم

بَلْسانات

گون٘د یا والیں خواہ روغنی ہوں یا غیر روغنی جیسے لوبان وغیرہ.

بال سانْگْڑا

(سپہ گری) تیغ زنی کے داہنی طرف کے پیچوں کے ۲۵ انداز میں سے ایک کا نام

بال صَفا

بال اڑانے کا مسالا یا صابن

بال سَمَنْدَر

آگ میں رہنے والے مشہور کیڑے (سمندر) کا پر یا بازو جو ہر وقت شعلوں میں رہنے کے باوجود نہیں جلنا.

blouse

‫(الف) زنانہ ڈھیلی چولی عموماً کالر دار (ب) فوجی یا ہوا باز کی وردی کا بالائی ّحصہ۔.

بَلاسی

بلاوُز

عورتوں کا ہلکا ڈھیلا ڈھالا بالائی لباس .

بلاؤز

عورتوں کا ہلکا ڈھیلا ڈھالا بالائی لباس، نیم آستین یا بغیر آستین کا نہایت تنگ کمر تک کا شلوکہ جو برصغیر پاک و ہند میں ساڑی کے ساتھ پہنا جاتا ہے

بِلاسی

عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، عیّاش .

blase

دل بھرا

bolshie

عوام: (عموماً bolshie ) باغی، بینڈا، سرپھرا۔.

بالُوساہی

میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے.

بَلا سے

جوتی سے، پیزار سے، کچھ پروا نہیں

بے لوثی

خلوص، بے تعلقی، بنا بناوٹ کے

بَل سِینْگڑا

فن بانگ کا ایک دانو جس میں ھریف کی پشت پر سوار ہوکر اکے ہاتھ گانٹھ لیتے ہیں

بال سمیٹْنا

کھلے ہوئے بالوں کو باندھنا

بالْشَوِیکی

بالشویک سے منسوب

بِل سَرْکاری

گورنمنٹ کے خزانے کا حکم، ہنڈی یا چک

بال صاف کرنا

بال مونڈنا

بالْشَوِیک

بالشوزم پر یقین رکھنے والا، اشتمالیت کے مسلک کا ماننے والا

بالْشَوِیت

رک : بالشوزم.

بال سَنْوارنا

کنْگھی وغیرہ سے بکھرے ہوئے بالوں کو درست کرنا

بول اَنْسی

بنایا ہوا وارث یا منْھ بولا حصہ دار ، متبنّیٰ

بال شِکْشا

بچوں کی تعلیم ، پرائمری تعلیم.

بال شِکَسْتَہ

belisha beacon

برط گنڈے دار رنگے ہوئے ڈنڈے یا بلی پر ایک چمکدار نارنجی گولا جو پیدل سڑک پار کرنے کے مقام کی نشان دہی کرتا ہے۔.

عُودِ بَلْساں

درخت بلسان کی شاخیں یا ٹکڑے جو گندمی رنگ بور زرد چھال والے ہوں طبعی خواص میں یہ لکڑی سدوں کو کھولتی ہے اکثر زہروں کے لیے تریاق ہے ۔ عراق النساء کو فائدہ پہنچاتی ہے ، دوران سر اور چکر آنے کو بہت مفید ہے ۔

صَمْغُ الْبَلْساں

گوند جو درخت بلساں کے تنے سے نکلتا ہے، بلساں کا گوند

shirt blouse

معنی۲۔.

بار بِلاسی

(گھر کے باہر) مزے اُڑانے والا، تماش بین، رنڈی باز.

سُکھ بِلاسی

بھوگ بِلاسی

مباشرت کا شائق ، عیاش ، زانی ، شہوت پرست .

balsa کے لیے اردو الفاظ

balsa

ˈbɒl.sə ˌwʊd

balsa کے اردو معانی

اسم

  • بالسا
  • استوائی امریکا کے خار بانس (Bombacaceae) نسل کا ایک درخت، آکروما لیگوپس (Ochroma lagopus) جس کی لکڑی بہت ہلکی ہوتی ہے اور کھلونے، ہوائی جہاز، جان بچاؤ کشتیاں اور بیڑے بنانے کے کام آتی ہے
  • اس لکڑی سے بنایا ہوا بیڑا
  • جان بچاؤ کشتی

balsa के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बालसा
  • अस्तिवाई अमरीका के ख़ार बाँस (Bombacaceae) नस्ल का एक दरख़्त, ओक्रोमा लैगोपस (Ochroma lagopus) जिस की लकड़ी बहुत हल्की होती है और खिलौने, हवाई जहाज़, जान बचाव कश्तियाँ और बेड़े बनाने के काम आती है
  • उस लकड़ी से बनाया हुआ बेड़ा
  • जान बचाव कशती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (balsa)

نام

ای-میل

تبصرہ

balsa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone