تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"barouche" کے متعقلہ نتائج

barouche

چار پہیّوں کی گھوڑا گاڑی جس کے پچھلے حصّے پر تہ ہونے والی چھتری ہوتی تھی، ۱۹ ویں صدی میں مقبول رہی.

بَرْچھی

جھوٹا نیزہ جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے، نیزہ

بَرْچھا

لڑائی کاایک لمباآہنی ہتھیار جس میں آگے نوکیدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں، نیزہ، بھالا

بَرْچی

برچھی (رک)

بِرْچی

برچ (رک) سے متعلق یا منسوب.

بُرْچا

(ٹھگی) لفظ پارچہ (= کپڑے کا غلط تلفظ)

بَرْچا

برچھا

brioche

شِیْرمال

بَرْچَھہ

عورتوں کی پیشانی کا ایک زیور.

بَرْچَہ

برچھا (رک)

بارچَہ

چھوٹا دروازہ، چور دروازہ، دریچہ

broche

کِسی چیز کو سینے کے لیے ڈھیلے ٹانگے لگانا

بَرَونچھی

بالوں کی بنی ہوئی ایک کون٘چی، جس سے سنار سونے کا گہنا صاف کرتے ہیں

بَرچھی تاننا

نیزہ لگانے پر آمادہ ہونا، مارنے کے لئے نیزہ اٹھانا

بَرچِھی سِیدھی کرنا

برچھی مارنے کے لئے تیار ہونا

بَرْچھی سی دِل کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھی لَگْنا

برچھی لگانا (رک) کا لازم

بَرْچھی مارْنا

نہایت صدمہ پہنچانا، سخت آزار دینا

بَرْچھی لَگانا

نہایت صدمہ پہنچانا، سخت آزار دینا

بَرْچھی کھانا

نیزے کی انی سے زخمی ہونا

بَرچھی تَولنا

وار کرنے کے لئے برچھی کو تاننا.

بَرْچھی اُتَرنا

برچھی کی نوک یاپھل کا گڑکرپارہوجانا(دل یاجگر وغیرہ کےساتھ مستعمل).

بَرْچھی کی اَنی

برچھی کی دھار اور اس کا پھل یا نوک

بَرچِھی چَلنا

ایک دوسرے پر برچھی کا وار ہونا

بَرْچھی کا پَھل

نیزے کی نوک اور اس کی دھار

بَرْچھی چُبْھنا

بہت صدمہ ہونا .

بَرْچھی سی چَلْنا

شدید کرب ہونا ، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھا ہِلانا

نیزہ اٹھاکراسے فضا میں حرکت دینا (جس سے نیزہ بازی کا شوق ظاہر ہو)

بَرْچھی کَلیجے کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا

نہایت اذیت پہنچنا یا صدمہ ہونا (عموماً دل یا جگروغیرہ کےساتھ مستعمل)

دِل میں بَرچھی گَڑ جانا

دل پر گہرا اثر ہونا ؛ کرب میں مبتلا ہونا

کَلیجے میں بَرْچھی گَڑی ہے

۔(کنایۃً) روحانی ایذا برقرار ہے۔ ؎

لُوٹ کوئلوں کی، مار بَرْچھی کی

نقصان بہت فائدہ کم

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

تھوڑے سے منافع میں بہت زیادہ ایذا

کَلیجے میں بَرْچھی چُبھونا

کلیجہ چھلنی کرنا ، گ ھ ائل کرنا .

barouche کے لیے اردو الفاظ

barouche

barouche کے اردو معانی

اسم

  • بروش
  • چوپہیہ بگھی، جس میں سامنے کی جگہ پر گاڑی بان اور اندرکی سیٹوں پر دو دو افراد آمنے سامنے منھ کر کے بیٹھتے ہیں۔ پچھلی سیٹ پر سے بگھی کا ٹب گرایا اور لپیٹا جا سکتا ہے
  • چار پہیوں کی کھلی گھوڑا گھاڑی

barouche के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बरूश
  • चौ-पहिया बग्घी, जिस में सामने की जगह पर गाड़ी-बान और अंदर की सीटों पर दो दो अफ़राद आमने सामने मुँह कर के बैठते हैं। पिछली सीट पर से बग्घी का टब गिराया और लपेटा जा सकता है
  • चार पहियों की खुली घोड़ा घाड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (barouche)

نام

ای-میل

تبصرہ

barouche

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone