Search results
Saved words
Showing results for "battle"
Urdu words for battle
battle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लड़ाई
- जंग, मा'रका
- रज़्म
- दुश्मन अक़्वाम या मुक़ाबिल लश्करों के दरमियान मुक़ाबला ख़ुसूसन बड़ी बड़ी फ़ौजों, तय्यारों या जंगी जहाज़ों के मा-बैन 'आम लड़ाई
- कारज़ार
- तसादुम या मुहारबा
अकर्मक क्रिया
- तग-ओ-दौ करना
- जंग में शामिल होना
- लड़ना
- मुक़ाबला करना
- जिद्द-ओ-जहद करना
- जंग करना
- मा'रका आराई करना
- नबर्दआज़्मा होना
सकर्मक क्रिया
- किसी के मुक़ाबले में आना
- मुक़ाबिल होना
- सामना करना
battle کے اردو معانی
اسم
- لڑائی
- جنگ، معرکہ
- رزم
- دشمن اقوام یا مقابل لشکروں کے درمیان مقابلہ خصوصاً بڑی بڑی فوجوں، طیاروں یا جنگی جہازوں کے مابین عام لڑائی
- کارزار
- تصادم یا محاربہ
فعل لازم
- تگ و دو کرنا
- جنگ میں شامل ہونا
- لڑنا
- مقابلہ کرنا
- جدوجہد کرنا
- جنگ کرنا
- معرکہ آرائی کرنا
- نبرد آزما ہونا
فعل متعدی
- کسی کے مقابلے میں آنا
- مقابل ہونا
- سامنا کرنا
Related searched words
ba-ittilaa'
aware, literate, well-informed, knowledgeable, informed, acquainted with, familiar with, wise, intelligent
rove beetle
خاندان عنبی Staphylinidae کا لمبا بھونرا عموماً گلے سڑے نبا ت یا اجسام میں ملتا ہے، گھو متا بھونرا۔.
colorado beetle
زرد و سیاہ دھاریوں والابھونرا جس کے لاروے آلو کی فصل کو تباہ کرتے ہیں Leptinotarsa decemlineata.
woulfe bottle
کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].
wager of battle
تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.
sexton beetle
جنس Nicrophorus کا بھونرا جو پرندوں وغیرہ کی لاشیں ان کے نیچے کی مٹی کھود کر دفن کرتا ہے اور ان میں اپنے انڈے رکھتا ہے ، گورکن بھونرا۔.
stag beetle
خاندان Lucanidae کا بھونرا جس کے نر کے جبڑے (فک اسفل ) پر بارہ سنگھے کی طرح کے شاخچے ہوتے ہیں ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (battle)
battle
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone