تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"battle" کے متعقلہ نتائج

battle

ہارِب

battle ship

جَنگی جَہاز

battle axe

بھاری تبر.

battledore

تواریخ: (الف) (battledore and shuttlecock کی تخفیف) کارک اور پروں سے بنی ـ’’چڑیا‘‘ اور تانت کے بلّوں سے کھیلا جانے والا ایک کھیل (ب) اس کا بلّا۔.

battledress

روز مرّہ کی فوجی وردی.

battlefield

مَیدان جَنگ

battlement

فصیل کے اوپر موکھے دار مورچہ،حصار بندی کا ایک حصّہ.

battleground

مَیدان جَنگ

bottle

شِیْشی

buttle

مزاحاً: بٹلر یا خانسا ماں کی طرح کام کرنا۔.

با اِطِّلاع

واقف، جانکار، عالم

بے اِطِّلاع

بغیر خبر یا اطلاع دیے

wager of battle

تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.

squeeze bottle

نرم لچکیلی جلد کی کپّی وغیرہ جسے دبا کر اس میں بھرا ہوا عرق وغیرہ نکالا جاسکے ۔.

woulfe bottle

کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].

wine bottle

شراب کی بوتل، معیاری سائز میں پچھتر سنٹی لٹر یا ۳ /۲ ۲۶ سیّال اونس شراب ہوتی ہے۔.

smelling bottle

لخلخے کی چھوٹی شیشی ، تیز بُو والی نمکیات نو شادر وغیرہ سے بھری ۔.

klein bottle

ریاضی: ایک تجرباتی نلکی [ جرمن موجد م ۱۹۲۵ء کے نام پر].

battle کے لیے اردو الفاظ

battle

ˈbæt.əl

battle کے اردو معانی

اسم

  • لڑائی
  • جنگ، معرکہ
  • رزم
  • دشمن اقوام یا مقابل لشکروں کے درمیان مقابلہ خصوصاً بڑی بڑی فوجوں، طیاروں یا جنگی جہازوں کے مابین عام لڑائی
  • کارزار
  • تصادم یا محاربہ

فعل لازم

  • تگ و دو کرنا
  • جنگ میں شامل ہونا
  • لڑنا
  • مقابلہ کرنا
  • جدوجہد کرنا
  • جنگ کرنا
  • معرکہ آرائی کرنا
  • نبرد آزما ہونا

فعل متعدی

  • کسی کے مقابلے میں آنا
  • مقابل ہونا
  • سامنا کرنا

battle के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लड़ाई
  • जंग, मा'रका
  • रज़्म
  • दुश्मन अक़्वाम या मुक़ाबिल लश्करों के दरमियान मुक़ाबला ख़ुसूसन बड़ी बड़ी फ़ौजों, तय्यारों या जंगी जहाज़ों के मा-बैन 'आम लड़ाई
  • कारज़ार
  • तसादुम या मुहारबा

अकर्मक क्रिया

  • तग-ओ-दौ करना
  • जंग में शामिल होना
  • लड़ना
  • मुक़ाबला करना
  • जिद्द-ओ-जहद करना
  • जंग करना
  • मा'रका आराई करना
  • नबर्दआज़्मा होना

सकर्मक क्रिया

  • किसी के मुक़ाबले में आना
  • मुक़ाबिल होना
  • सामना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (battle)

نام

ای-میل

تبصرہ

battle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone