تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beachhead" کے متعقلہ نتائج

beachhead

فوج: ساحل پر اُ ترنے والی فوج کا بنایا مورچہ.

بَوچھاڑ

مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں ۔

بِچَھڑْنا

کسی سے جدا ہونا، الگ ہونا

بِچْھڑی

جدائی ہجر

بِچْھڑا

۱. مہجور ، ھجر زدہ ، جدائی کا مارا ہوا .

بَوچھاڑ پَڑنا

مینہ کی بوندوں کا زور سے گرنا

بَوچھاڑ لَگا دینا

تار باندھ دینا، بھرمار کرنا

بَوچھاڑ کَرنا

بھرمار کرنا، تار باندھ دینا، برسانا

بَوچھاڑ لَگانا

رک : بوچھاڑ کرنا ۔

بَوچھاڑ ہونا

بوچھاڑ کرنا (رک) کا لازم۔

بَوچھاڑ بَرسانا

بوچھار نمبر ۲،۳،۴ کی بھر مار کرنا

بَوچھاڑ بَرَسْنا

بوچھار برسانا کا لازم

بَچْھڑُو

گوسالہ کا چمڑا، گائے کے بچے کا چمڑا، بچھیلا

بَچْھڑا

گائے کا نر بچہ، گوسالہ

بَچھیڑی

رک : بچھیری

بِچَھوڑی

بستر ، بچھونا ، فرش .

بَچھیڑا

بچھیری

بِچھوڑا

بچھڑنے کا عمل، علیحدہ ہونے کی کیفیت، فراق، ہجر، جدائی

بِچھوڑے

بچھڑے ہوئے، بچھڑے

بِچْھڑانا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا، منتشر کرنا، بکھیرنا، جدا کرنا، تقسیم کرنا، ہٹانا، فرق کرنا

بِچھوڑْنا

الگ کرنا، جدا کرنا

بِچْھڑاو

جدائی ، فراق

بِچْھڑَت

رک : بچھڑاو

بِچْھڑاٹ

گگن کو رات دن یو نیچ ہے کام کریں یاداں کا دن بچھڑاٹ کی شام

بِچْھڑَن

بچھڑنا، جدا ہونا، الگ ہونا، تقسیم ہونا، منتشر ہونا

بِچَھڑْپَن

جدائی، فراق، ہجر کی کیفیت

بِچْھڑاٹ میں سَپَڑنا

جدا ہونا، فراق میں مبتلا ہونا .

بِچْھڑَاہَٹ

جدائی ، فراق

بِچْھڑانْٹ

لا مکاں سوں عرش پر پھر آئے وہ درد میں بچھڑانٹ کے دل بھائے وہ

بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے

ہر شخص حمایتی کی طاقت پر اکڑتا ہے، ہر ایک اپنے زبردست وسیلے پر بھروسا رکھتا ہے

بَچَّہ دَرْ شِکَمْ نام مُظَفَّر

’ کسی چیز کے حاصل ہونے سے پہلے ہی اس کے متعلق خیالی پلاؤ پکانا ‘

بِچَھونْڈا باندْھنا

مشکین کسنا ، ہاتھ پیچھے کی طرف لے جا کر مضبوط بان٘دھنا .

باچْھ ڈالْنا

چندہ کرنا ، پتی دار بنانا.

بِچھا دینا

بستر کرنا، فرش کرنا، بہت مارنا، پیٹنا

بُچّا دینا

ٹہوکا دینا ، آہستہ سے انْگوٹھا مارنا ؛ مکا لگانا.

بَچَّہ دار

وہ عورت جس کی گود میں بچہ ہو

بَچَّہ دان

رحم کا وہ سوراخ جس سے ولادت کے وقت بچہ نکلتا ہے‏، عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے، رحم، کوکھ

بَچَّہ دانی

عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے ، رحم ، کوکھ .

مِینہ کی بوچھاڑ

بہت تیز بارش ۔

لعنت کی بوچھاڑ

مسلسل اور بیحد لعنت

گالِیوں کی بَوچھاڑ کَرنا

گھوڑا بَچھاڑ

ایک نہایت مہیب صورت اورسخت زہریلا سانپ .

مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں داخِل ہونا

بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .

سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں مِلنا

بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .

beachhead کے لیے اردو الفاظ

beachhead

ˈbiːtʃ.hed

beachhead کے اردو معانی

اسم

  • (عسکری) سر ساحل
  • ساحلی علاقہ جس پر فوج بر بحری حملے سے قبضہ جما لے
  • اس علاقے پر قابض فوج
  • جنگی علم یا تکنیک میں ایک نئی اور نمایاں ترقی

beachhead के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ('अस्करी) सर-ए-साहिल
  • साहिली 'इलाक़ा जिस पर फ़ौज बर बहरी हमले से क़ब्ज़ा जमा ले
  • उस इलाक़े पर क़ाबिज़ फ़ौज
  • जंगी 'इल्म या तकनीक में एक नई और नुमायाँ तरक़्क़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beachhead)

نام

ای-میل

تبصرہ

beachhead

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone