تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bedel" کے متعقلہ نتائج

bedel

برط یونیورسٹی کا ایک افسر جو جلوس کے انتظامات سے تعلق رکھتا ہے.

بدل

بدلا، وہ چیز جو دوسری چیز کے برابر یا مقابلے کی ہو، قائم مقام

بادَل

مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل

بِڑال

بَڈال

بلی ، گربہ .

بَدِیل

بدل، بدلے کی چیز

بَدّال

بقال، بنیا

بے دِل

رنجیدہ، دلگیر، افسردہ، دل برداشتہ، (کسی امر کی جانب) بے توجہ

بَہ دِل

دل سے، خوشی سے، من کھول کے، من سے، دلچسپی کے ساتھ

با دل

بَنْدال

ایک بیل جو درخت پر پان کی طرح پھیلتی ہے، لتوبڑی

بَدَلْنا

حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

بَدَل کے

صورت اصلی تبدیل کر کے ، جیسے : بدل کے بیان کرنا (- کسی کی کہی ہوئی بات لفظوں میں ہیر پھیر کرکے کہنا)

بَدَل پَذِیر

(معاشیات) مبادلے میں قابل قبول ، مبادلے کے قابل.

بادَل دَوڑْنا

بادلوں کا بہت تیزی کے ساتھ چلنا

بَدَل دینا

بادَل غَرق

وہ آتش بازی جو ہاتھ سے چھوٹتے ہی آسمان کی طرف جائے

بادَل دیکھ کے گَھڑے پھوڑْنا

کثیر نفع کے آثار دیکھ کر موجودہ بضاعت کو تباہ کردینا

بادل کو دیکھ کر گَھڑے پھوڑنا

کثیر نفع کے آثار دیکھ کر موجودہ بضاعت کو تباہ کردینا

بَدَل بھار

بادل کی طرح شان و شکوہ رکھنے والا، ابرشکوہ .

بادَل رُنْدھ رُنْدھ کے آنا

بادل کا امن٘ڈ امن٘ڈ کے اور گھر گھر کے آنا (اس کیفیت کے ناگوار گزرنے کے موقع پر مستعمل)

بادَل کَڑَکْنا

رعد کا گرجنا، بجلی کا کڑکنا

بادَل چَڑْھنا

افق سے گھٹا کا آگے بڑھنا ، بادلوں کا آسمان پر بلند ہونا

بادل کا ٹُکڑا

بادل یا ابر کا چھوٹا حصہ، ابر کا ٹکڑا، چھوٹا بادل

بَدَل لینا

بَدَل جانا

بے دل نوکر دشمن برابر

بے دلی سے کام کرنے والا ملازم دشمن کے برابر ہے

بَدَل گَر

بجلی کا ٹرانسفارمر

بَدَلوائی

بدلائی، تبادلے کی قیمت، وہ روپیہ جو معاوضہ میں ملے

بادَل اُمَنْڈنا

بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا

بَدَل نَصیب ہونا

کھوئی ہوئی کسی چیز کے بدلے میں کوئی دوسری چیز مل جانا، نقصان کی تلافی ہوجانا

بادَل گِیر

(لفظاََ) (اتنا اون٘چا کہ) بادلوں سے ٹکرانے ، (مراداً) اکبر کے ایک نورتن مان سن٘گھ کے بنووائے ہوئے بہت اون٘چے محل کا نام جو گوالیار میں قلعے کے نیچے واقع تھا.

بادَل اُمَنڈ گَھمَنْڈ کے آنا

بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا

بَدَلِ ما یَتَحَلَّل

اس چیز کا عوض جو جسم میں تحلیل ہوجائے، جو چیز (غذا یا طاقت وغیرہ) نہ ملے یا زائل ہوجائے اس کا عوض

بادَل اُمَنڈ آنا

بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا

بادَل میں ڈُوبنا

چاند یا تاروں کا بادلوں میں چھپ جانا.

بادَل گَرَج چَھتْ

آواز گونجنے والی چھت، گنجیلی چھت

بادل کی طَرح گَرجنا

غصے میں شور کرنا، غل مچانا

بَدَل کَر

صورت اصلی تبدیل کر کے ، جیسے : بدل کے بیان کرنا (- کسی کی کہی ہوئی بات لفظوں میں ہیر پھیر کرکے کہنا)

بَدَلْوَانا

بَڑَیلی

رک : بڑولی

بادَل میں تِھگْلی لَگانا

دشوار کام کر گزرنا

بادَل خانَہ

سائنسی تجریہ گاہ میں مصنوعی بادلوں کے ذخیرہ کرنے کی جگہ .

بادَل چھانا

ابر کا فضا میں چاروں طرف گھرنا

بادَل چَھٹْنا

بادلوں کا پھٹنا اور آسمان نمودار ہونا ، ابر کے ٹکڑوں کا فضا میں منتشر ہو جانا .

بادَل آنا

گھٹا اٹھنا، بادل گھرنا، آسمان پر گھٹا دکھائی دینا

بَڑالوَتی

بادَل اُٹْھنا

بادلوں کا آسمان پر نمودار ہونا

بادْلَہ

زری کا کپڑا جو ریشم اور چان٘دی کے تاروں سے بنا جاتا ہے ، زربفت تمامی ، زری .

بادَل چَلْنا

ابر کا فضا میں حرکت کرنا .

بادَل کُھلْنا

بادلوں کاپھٹ کو آسمان دکھائی دینا ، بادلوں سے آسمان صاف ہو جانا .

بادَل پَھیلْنا

بادل گھرنا ، بادل چھانا

بادَل جُھکْنا

بادلوں کا بہت نیچا دکھائی دینا .

بادَل گِھرنا

بادلوں کا جمع ہونا، بادلوں سے آسمان چھپ جانا

بادَل پَھٹْنا

گھرے ہوئے ابر کا ٹکڑے ہو کر پھیلنا، بادل کا تتربتر ہوجانا، بادل کا دور ہونا

بادَل گَرجَنْا

بادل کا بجنا، رعد کا گرجنا، بجلی کا کڑکنا

بیڈول

بد وضع، بد نما، بد تہذیب، ناشائستہ

بادَل بَرَسْنا

بارش ہونا، مینہ پڑنا

بادل کی گَرَج

صاعقہ کی آواز

بادَل کا بَجْنا

رعد کا گرجنا، بجلی کا کڑکنا

bedel کے لیے اردو الفاظ

bedel

bedel کے اردو معانی

اسم

  • برط یونیورسٹی کا ایک افسر جو جلوس کے انتظامات سے تعلق رکھتا ہے.

bedel के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बरत यूनीवर्सिटी का एक अफ़्सर जो जलूस के इंतिज़ामात से ताल्लुक़ रखता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bedel)

نام

ای-میل

تبصرہ

bedel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone