تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beehive" کے متعقلہ نتائج

beehive

مہال، شہد کی مکھیاں پالنے کا مصنوعی خانہ۔.

بھوا

بھاوی

ہونے والا، آنے والا، جو ابھی ہو گا، لکھا، جو ہونے والا ہے یا جو ہوگا

بھاوا

ایک درخت کا نام ؛ (مرہٹی) املتاس .

بُھوا

چپچپاہٹ، اُبساؤ

behoove

مُناسِب

بھاوَہ

رک: بھابی، بھاوج.

بُھوَہ

بھواس ، بھوا (رک) (= کیڑا) .

behave

مسلمہ اقدار و معیار کے مطابق مناسب رویہ رکھنا

behove

رسمی: (it فاعل کے بعد، قبل + to مص) بطور فرض عائد ہونا۔.

بَھنوؤ

خالی

بُھوا کی نَدی میں کون ہاتھ ڈالے

کون اپنے سر مصیبت لے

راجا چھوڑے نَگْری جو بھاوے سو لے

راجا اگر سلطنت چھوڑ دے تو جو چاہے کرے

کانْڑا مُجھے بھاوے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہاوے نَہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

مُجھے تو بَھیرْوِیں بھاوے

خواہ مخواہ واقفیت جتانا ، خواہ مخواہ علم جتانا

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

مَن بھاوے مُنْڈِیا ہِلاوے

دل تو چاہتا ہے مگر اوپری دل سے انکار ہے ، ظاہراً نفرت باطناً رغبت ؛ رک : من چاہے منڈیا ہلائے ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

یہ جَوانی مُجھے نَہ بھاوے ، سِینْگ ڈَلاوے ہَنْسی آوے

یہ جوانی مجھے اچھی نہیں لگتی کہ سینگ مارنے پر ہنسی آئے ، معمولی باتوں پر ہنسنا اچھی بات نہیں

سانچی بات گو پالا بھاوے

خدا سچ کو پسند کرتا ہے.

تَبْدِیلِ آب و ہوا

آب و ہوا کی تبدیلی، صحت کے فائدے کے لیے کسی دوسری جگہ جانا

عِلْمِ آب و ہوا

موسمی تبدیلیوں سے متعلق علم (انگ : Climatology) .

جو مَن بھاوے سو کَرو

اپنا چاہا کرو ، زمانے کی پروانہ کرو.

beehive کے لیے اردو الفاظ

beehive

ˈbiː.haɪv

beehive کے اردو معانی

اسم

  • شہد کا چھتا
  • مہال
  • قصیر، شہد کی مکھیوں کا گنبد نما چھتا
  • کوئی مصروف گنجان آبادی

صفت

  • قصیری
  • مہالی
  • شہد کے مصنوعی چھتے سے مشابہ، جیسے چھتے نما ٹوپی ؍ ہیٹ یا جوڑا

beehive के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शहद का छत्ता
  • मुहाल
  • क़सीर, शहद की मक्खियों का गुंबद नुमा छत्ता
  • कोई मसरूफ़ ग़नजान आबादी

विशेषण

  • क़सीरी
  • मुहाली
  • शहद के मस्नू'ई छत्ते से मुशाबेह, जैसे छत्ते नुमा टोपी / हैट या जूड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beehive)

نام

ای-میل

تبصرہ

beehive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone