تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bellied" کے متعقلہ نتائج

bellied

پیٹ

بَلّی ڈُباو

(ملاحی) (پانی کے لیے) تقریباً دس گز گہرا ، دریا کا وہ حصہ جہاں بلی سے کشتی چلانا ممکن نہ ہو

بِلَّڑ

بلّا، بلاوڑ

ballad

افسانوی یا اساطیری نظم یا گیت.

billed

چٹھا

balled

گولا

بِلِّی دان

بلی کا پنجڑا، بلی پکڑںے کی جال

bulldoze

دَھمکَانا

بُلڈوزَر

ٹین٘ک سے مشابہ ایک مشین جس میں توپ کی بجائے اگلے حصے میں لوہے کے پھار لگے ہوتے ہیں جن کی مدد سے مکانات ڈھائے جاتے ہیں درخت اکھیڑ دیے جاتے ہیں اور ٹیلے کھود دیے جاتے ہیں

بِلاڈونا

(طب مغربی) ایک دوا جو تشفج سمال اور درد کمر وغیرہ کو نافع ہے، دھتورا

بُلڈاگ

چوڑے من٘ھ کا ہیبت ناک اور خون٘خوار کتا

ballade

تین تین مصرعوں کے بند والی نظم جس کے ہر بند کے بعد ٹیپ اور آخر میں اختتامی بند ہوتا ہے، ایک طرح کا ترجیع بند.

balladeer

بیلیڈ گانے یا لکھنے والا.

balladry

بیلیڈ کی شاعری.

belladonna

نباتیات: ایک زہریلا پودا جس میں ارغوانی پھول اور گہرے ارغوانی رنگ کے بیر لگتے ہیں، مکو، بلاون، عنب الثعلب کی ایک قسم Atropa belladonna جسے deadly nightshade بھی کہتے ہیں۔.

belle laide

بد صورت مگر پُر کشش عورت ۔.

bellied کے لیے اردو الفاظ

bellied

bellied کے اردو معانی

اسم

  • پیٹ
  • جھینڈ
  • جھوج
  • ڈھڈ
  • اُدر
  • شکم
  • کوکھ
  • دھرن
  • پیٹ
  • کوٹھا
  • بچہ دان
  • رِحم
  • پيٹ
  • اِنسانی جِسَم کا حِصَہ
  • شِکَم
  • معدَہ
  • بَطَن
  • اِنسانی جِسَم کا حِصَہ

فعل

  • پھولنا
  • اُبھر آنا
  • اپھرنا
  • بيلی
  • پيٹ

bellied के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पेट
  • झीनड
  • झोज
  • ढ्ड
  • उदर
  • शिकम
  • कोख
  • धरन
  • पेट
  • कोठा
  • बच्चा दान
  • रहम
  • पेट
  • इंसानी जिस्म का हिस्सा
  • शिकम
  • मादा
  • बतन
  • इंसानी जिस्म का हिस्सा

क्रिया

  • फूलना
  • उभर आना
  • अफरना
  • बेली
  • पेट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bellied)

نام

ای-میل

تبصرہ

bellied

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone