تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"belt" کے متعقلہ نتائج

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر بَنْدی رِشْتَہ

(مجازاً) سُرالی رشتہ ، نسبتی تعلق .

کَمَر بَندی ہونا

(کنایۃً) چلنے کے لئے تیّار ہونا

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

کَمَر بَندْھنا

مستعد ہونا ، آمادہ ہونا ، تیار ہونا ، راغب ہونا ، چلنے کو تیار ہونا .

کَمَر بَنْدھانا

ڈھارس بن٘دھانا ، ہمّت بن٘دھانا ، تقویت دینا ، مستعد کرنا ، آمادہ کرنا .

کَمَر باندْھنا

تیّار ہونا، مر سے کوئی کپڑا دوپٹّا پٹکا باندھنا، سفر کو آمادہ ہونا چلنے کو تیّار ہونا، مستعد ہونا، پختہ ارادہ کرنا، کسی کام کا، اُمید رکھنا بھروسا کرنا

کَمَر باندھ لینا

بھروسا کرنا ، تکیہ کرنا ، انحصار کرنا ، اُمید رکھنا .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈالْنا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

belt کے لیے اردو الفاظ

belt

belt

belt کے اردو معانی

اسم

  • پیٹی
  • کمر بند
  • چمڑے کی پیٹی جو پتلون ؍ اسکرٹ وغیرہ پر باندھی جائے
  • پَٹکا
  • پَٹّہ
  • حلقہ
  • ازار بند
  • پَٹّہ جو دو پہیوں کے گرد گھومے اور ان کی گردش مربوط رکھے
  • یکساں خاصیتوں کا حامل علاقہ یا منطقہ
  • (جغرافیہ) آبنائے
  • (عوامی) ضرب، خصوصاً مکے کی مار

فعل متعدی

  • (عوامی) بری طرح پیٹنا
  • گھیرنا
  • پیٹی سے حلقہ بنانا
  • پیٹی مہیا کرنا
  • پیٹی سے باندھنا
  • کوڑے یا پیٹی سے مارنا

belt के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पेटी
  • कमर-बंद
  • चमड़े की पेटी जो पतलून / स्कर्ट वग़ैरा पर बाँधी जाए
  • पटका
  • पट्टा
  • हल्क़ा
  • इज़ार-बंद
  • पट्टा जो दो पहियों के गिर्द घूमे और उन की गर्दिश मरबूत रखे
  • यकसाँ खासियतों का हामिल 'इलाक़ा या मिंतक़ा
  • (जुग़राफ़िया) आबनाए
  • ('अवामी) ज़र्ब, ख़ुसूसन मुक्के की मार

सकर्मक क्रिया

  • ('अवामी) बुरी तरह पीटना
  • घेरना
  • पीटी से हल्क़ा बनाना
  • पेटी मुहैया करना
  • पेटी से बाँधना
  • कोड़े या पेटी से मारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (belt)

نام

ای-میل

تبصرہ

belt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words