تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"benzene" کے متعقلہ نتائج

benzene

ایک بے رنگ، سرطان زا، بھڑک اٹھنے والا مائع جو کہ کوئلے کی قیر، پیٹرولیم وغیرہ میں پایا جاتا ہے اور بطور محلِل یا پلاسٹک بنانے میں استعمال ہوتا ہے، ¶ کیمیائی فارمولا: ‎C6H6‎.

benzine

مائع ہائڈرو کاربنوں کا آمیزہ جو پیٹرولیم سے حاصل ہوتا ہے۔.

بَینجْنی

بین٘گن کے رن٘گ کا، اودا، سیاہی مائل سرخ، بینگنی

بِن جانے

بے خبری میں، بھولے سے، ناواقفیت می، بلا ارادہ، جیسے یہ حرکت بن جانے مجھ سے سرزد ہوئی

benzene کے لیے اردو الفاظ

benzene

ˈben.ziːn

benzene کے اردو معانی

اسم

  • بینزین
  • جلانے کا تیل
  • ڈیزل تیل
  • (کیمیا) ایک صاف، بے رنگ، خوشبودار مائع (ہائیڈروکاربن) جو کولتار سے نکالا جاتا ہے اور نامیاتی کیمیا میں بطور محلل استعمال ہوتا ہے

benzene के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बेंज़ीन
  • जलाने का तेल
  • डीज़ल तेल
  • (कीमिया) एक साफ़, बे-रंग, ख़ुशबूदार माए' (हाइड्रोकार्बन) जो कोलतार से निकाला जाता है और नामियाती कीमिया में ब-तौर मुहल्लल इस्ते'माल होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (benzene)

نام

ای-میل

تبصرہ

benzene

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone