تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"betide" کے متعقلہ نتائج

betide

بِیتنْا

بَٹَیڑی

ہنود کے ہاں شادی بیاہ کے موقع کی ایک رسم جس میں دولھا کو دلھن کی طرف سے پوشاک اور نقدی دی جاتی ہے

بَتَوڑی

ورم جو پتھر کی طرح سخت ہو ، رسولی ، پھوڑا ، پھڑیا ، بال توڑ.

بَتَوڑا

ورم جو پتھر کی طرح سخت ہو ، رسولی ، پھوڑا ، پھڑیا ، بال توڑ.

بیٹی دینا

کسی کو داماد بنانا، کسی شخص سے بیٹی کا بیاہ کردینا

بَٹّے دار

ناقص ، کھوٹا ، جس پر بٹا لگے

بانٹی داوْنی

آوارہ .

اِطِّلاعِ اِبْتِدائی

وہ پہلی اطلاع جو کسی واقعہ کی نسبت پولیس کے پاس پہونچے

ضَرَرِ اِبْتِدائی

(قانون) وہ پہلا ضرر جو کسی متضرر کو پہونچا ہو ۔

تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی

بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لئے ثبوت کافی ہے یا نہیں

سَوالاتِ اِبتِدائی

وہ سوال جو شروع میں کئے جائیں

عَدالَتِ اِبْتِدائی

وہ عدالت جس میں پہلے مقدمہ دائر کیا جاتا تھا اور بعد میں ضروری ہوا تو اُس سے بڑی عادلت میں منتقل کر دیا جاتا ہے

تَعْلِیمِ اِبْتِدائی

پرائمری کی تعلیم، پہلی پان٘چ جماعتوں کی تعلیم

مِن اِبتِدا

۔(ع) بغیر مضاف الیہ کے مستعمل نہیں ہے۔ شروع سےلے کر ۔

پَرْچَۂ اِبْتِدائی

جرم کی پہلی رپورٹ جو پولیس تحریر کرتی ہے

مَراتِبِ اِبتِدائی

ابتدائی اُمور، ابتدائی مراحل

مَکاتِبِ اِبْتِدائی

اِخْتِیارِ ابتِدائی

(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق مقدمے کی ابتدائی سماعت کے حقوق جو کسی حاکم کو حاصل ہوں، حاکم عدلیہ کے اعلیٰ اختیارات سے نیچے کے اختیارات

سَرِ اِبْتِدا

مَحْکَمَۂ اِبْتِدائی

(قانون) وہ عدالت جس میں مقدمے کی ابتدائی سماعت ہو

مَدْرَسَۂ اِبْتِدائی

وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں ، پرائمری اسکول

betide کے لیے اردو الفاظ

betide

bɪˈtaɪd

betide کے اردو معانی

فعل متعدی

فعل لازم

betide के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

अकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (betide)

نام

ای-میل

تبصرہ

betide

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone