تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blind" کے متعقلہ نتائج

blind

اندھا

blind alley

اَن٘دھی گَلی

blind spot

تاریک نُقطہ

blindness

اَنْدھا پَن

blinded

جھلملی

bland

نَرم

blindside

کمزور بازو

blinder

بول چال: کھیل میں کوئی شاندار کمال کی بات.

blinding

اندھا بنانے والا

blindfold

پَٹّی

blandish

دُلارْنا

blandness

نَرمی

blandishing

نازِش

blandishment

بَناوَٹ

blend

مِلانا

blond

گوری رنگت اور سنہرے بال والا

بَلَین٘ڈی

بلینڈا (رک) کی تانیث و تصغیر ؛ لمبی عورت

بَلَنْد

اونچا، رفیع، بالا، لمبا، دراز

blandly

نَرمی سے

بِلانْد

بالشت، وجب

blending

ملاؤ

بَلانْد

بلونت، طاقتور، قوی الحبثہ

بالی نیند

بچپنے کا خواب، غفلت کی نید

sand-blind

چوندھا ، تاريک بين

moon-blind

رتونْدھا

venetian blind

چِلْمَن

night blind

رات کو نہ دیکھ سکنے والا

snow-blind

بر فوندھا، برف کی چمک سے اندھیا یا ہوا۔.

stone-blind

اندھا

کَلَر بلائِن٘ڈ

رنگ اندھا جو رنگوں کو شناخت نہ کر سکے ، جسے رنگ نظر نہ آئے ، رنگودھیا.

بَلَنْد آواز

جس کی آواز بلند ہو یا زوردار ہو، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، ون٘چی آواز والا

بَلَنْد پَرْواز

اونچا اڑنے والا، عالی خیال، بلند خیال، گہری فکر والا

بَلَنْد آوازَہ

مشہور ، نامور.

بُلند پَروازی

اونچی اڑان، ارادے کا اونچا ہونا

بُلَنْد دَعْویٰ

وہ دعویٰ جو پرزور الفاظ میں کیا جائے ، وہ دعویٰ جو اتنے شد و مد کے ساتھ کیا جائے کہ دوسروں کو اس کے حق ہونے کا یقین ہو جائے.

بَلَند بِیں

بَلَنْد نَظَر

چھوٹی باتوں پر خیال نہ کرنے والا، عالی ظرف، عالی حوصلہ

بَلَنْد قامَت

دراز قد والا ، لمبا.

بَلَنْد نَظری

نظر کا اونچا ہونا، صرف بڑی چیزیں اور بڑے مقاصد پر نظر رہنا

بَلَنْد فِکْر

رک : بلند پرواز نمبر ۲ .

بَلَنْد اِقْبال

خوش قسمت، خوش نصیب، خوش اختر

بُلند جاہ

بڑے مرتبے والا

بُلَند فِشارِ خُون

بَلَند اِقبالی

بَلَند فِطرَت

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

بَلَنْد نِگاہ

چھوٹی باتوں پر خیال نہ کرنے والا، عالی ظرف، عالی حوصلہ

بُلَنْد آہَنْگ

بلند آواز سے بولنے والا، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، بڑا دعویٰ کرنے والا

بَلَنْد آہَنگی

زور و شور، جوش و خروش، شور و غل

بَلَنْد کَرنا

نصب کرنا، استادہ کرنا(خیمہ وغیرہ کے لیے)

بلند بانْگ دَعْویٰ

بَلَنْد مَنِش

عالی ظرف، جس کی فطرت میں متانت اور سنجیدگی ہو

بَلَند پائِیگی

بَلَن٘ڈے چَڑْھنا

سیلاب کا چھت کو ڈبو دینا، سیلاب کا چھت تک پہن٘چ جانا

بُلَند ہونا

بَلَنْد ہِمَّت

بڑی ہمت والا، دلیر، بہادر، اعلیٰ ہمت، بلند پایہ، اخلاقی طور پر بہادر، ذہنی طور پر مظبوط

بلند تر

بہت اونچا، عظیم

بَلَنْد نام

مشورہ، نیکی میں شہرت رکھنے والا

بَلَنْد بام

(وہ مکان) جس کا کوٹھا باند ہو.

بَلَنْد بھاگ

رک : باند بخت.

blind کے لیے اردو الفاظ

blind

blaɪnd

blind کے اردو معانی

صفت

  • نابینا
  • اندھا
  • کور
  • بے بصارت
  • دیکھنے سے محروم
  • پہچان سے عاری
  • جو عقل اور مشاہدے پر مبنی نہ ہو
  • آسانی سے پہچان کے ناقابل، جیسے اندھی گلیاں
  • ناعاقبت اندیش جیسے اندھا دھند غصہ
  • بے باک
  • نا سمجھ
  • بے روزن جیسے اندھی کھڑکی
  • ایک سرے سے بند
  • بے نکاس جیسے بند گلی
  • (عوامی) مخمور
  • بد مست
  • (طیرانیات) کسی ہوائی جہاز کی پرواز سے متعلق یا اس کے بارے میں، محدود یا مسدود مرئیت کے تحت آلات
  • ریڈیو یا الیکٹرانک سازوسامان سے ہوائی جہازوں کی آمد و رفت میں مدد (جیسے blind flight اندھی پرواز جس میں طیارچی کو زمین یا ہوائی جہاز اتارنے کی کوئی جگہ دکھائی نہ دے)

فعل متعدی

  • جسمانی طور پر دیکھنے کے ناقابل بنا دینا
  • اندھا کر دینا
  • نابینا کرنا
  • چندھیا دینا
  • آنکھ یا ذہن کا تاریک ہو جانا
  • آنکھ یا ذہن سے اوجھل کر دینا
  • دھوکہ دینا

اسم

  • نظر روک
  • جھلملی
  • آڑ
  • پردہ
  • روشنی بند
  • بھلاوا
  • اندھیری
  • مغالطہ
  • دھوکا
  • فریب
  • حیلہ
  • دوسروں کی نظروں سے اپنے آپ کو چھپانے کی جگہ
  • کسی سیاسی تنظیم کلب یا سوسائٹی کا اصلی مقصد چھپانے کی کیفیت، جس کے لیے کوئی نقلی ؍ مصنوعی مقصد ؍ نام وغیرہ گھڑا جائے

blind के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नाबीना
  • अंधा
  • कोर
  • बे-बसारत
  • देखने से महरूम
  • पहचान से 'आरी
  • जो 'अक़्ल और मुशाहदे पर मब्नी न हो
  • आसानी से पहचान के नाक़ाबिल, जैसे अंधी गलियाँ
  • ना-'आक़िबत अंदेश जैसे अंधा धुंद ग़ुस्सा
  • बे-बाक
  • ना-समझ
  • बे-रौज़न जैसे अंधी खिड़की
  • एक सिरे से बंद
  • बे-निकास जैसे बंद गली
  • ('अवामी) मख़मूर
  • बद-मस्त
  • (तैरानियात) किसी हवाई जहाज़ को परवाज़ से मुत'अल्लिक़ या उस के बारे में, महदूद या मस्दूद मरइयत के तहत आलात
  • रेडियो या इलैक्ट्रॉनिक साज़-ओ-सामान से हवाई जहाज़ों की आमद-ओ-रफ़्त में मदद (जैसे blind flight अंधी परवाज़ जिस में तय्यारची को ज़मीन या हवाई जहाज़ उतारने की कोई जगह दिखाई न दे)

सकर्मक क्रिया

  • जिस्मानी तौर पर देखने के ना-क़ाबिल बना देना
  • अंधा कर देना
  • नाबीना करना
  • चुँधिया देना
  • आँख या ज़ेहन का तारीक हो जाना
  • आँख या ज़ेहन से ओझल कर देना
  • धोका देना

संज्ञा

  • नज़र-रोक
  • झिलमिली
  • आड़
  • पर्दा
  • राैशनी-बंद
  • भुलावा
  • अंधेरी
  • मुग़ालता
  • धोका
  • फ़रेब
  • हीला
  • दूसरों की नज़रों से अपने आप को छुपाने की जगह
  • किसी सयासी तंज़ीम कलब या सोसाइटी का अस्ली मक़्सद छुपाने की कैफ़ियत, जिस के लिए कोई नक़्ली / मस्नू'ई मक़्सद / नाम वग़ैरा घड़ा जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blind)

نام

ای-میل

تبصرہ

blind

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone