تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blister" کے متعقلہ نتائج
blister کے لیے اردو الفاظ
blister کے اردو معانی
اسم
- جلدی چھالا
- آبلہ
- پھپھولا
- پھولا
- پودوں کی بیماری جس سے ان کے پتوں پر چھالے سے ابھر آتے ہیں
- بلبلہ جو صاف سطح پر روغن کرتے ہوئے ابھر آئے
- ابھار، جو فوٹو فلم دھوتے وقت باقی رہ جائے
- جسم پر ملنے والی ایسی دوا جس سے چھالا ابھر آئے
- آبلے ڈالنے والا
- آبلہ خیز مواد
فعل متعدی
- چھالا یا آبلہ ڈالنا
- سخت الفاظ میں تنبیہ کرنا
- کڑی سزا دینا خصوصاً چابک سے مارنا
فعل لازم
- آبلے پڑ جانا یا جسم کا آبلوں سے بھر جانا
blister के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिल्दी छाला
- आबला
- फफोला
- फोला
- पौदों की बीमारी जिस से उन के पत्तों पर छाले से उभर आते हैं
- बुलबुला जो साफ़ सत्ह पर राैग़न करते हुए उभर आए
- उभार, जो फ़ोटो फ़िल्म धोते वक़्त बाक़ी रह जाए
- जिस्म पर मलने वाली ऐसी दवा जिस से छाला उभर आए
- आबले डालने वाला
- आबला ख़ेज़ मवाद
सकर्मक क्रिया
- छाला या आबला डालना
- सख़्त अल्फ़ाज़ में तंबीह करना
- कड़ी सज़ा देना ख़ुसूसन चाबुक से मारना
अकर्मक क्रिया
- आबले पड़ जाना या जिस्म का आबलों से भर जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blister)
blister
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔