تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bolometer" کے متعقلہ نتائج
bolometer کے لیے اردو الفاظ
bolometer کے اردو معانی
اسم
- (طبیعیات) اشعاع پیما
- اشعاعی حرارت پیما
- شعاع ناپنے کا آلہ جو بہت حساس ہوتا ہے اور جس میں اشعاع کی ذرا ذرا سی مقدار کو بھی دھاتی مزاحمتوں کے ذریعے ناپ لیا جاتا ہے
- اسے زیر احمریں طیف کو ناپنے کے لیے بھی طیف پیما کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے
bolometer के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तबी'इय्यात) इश'आ'-पैमा
- इश'आ'ई हरारत पैमा
- शु'आ' नापने का आला जो बहुत हस्सास होता है और जिस में इश'आ' की ज़रा ज़रा सी मिक़्दार को भी धाती मुज़ाहमतों के ज़री'ए नाप लिया जाता है
- इसे ज़ेर-ए-अहमरें तीफ़ को नापने के लिए भी तैफ़ पैमा की जगह इस्ते'माल किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bolometer)
bolometer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔