تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"book" کے متعقلہ نتائج

بُوک و مگر

شاید، ممکن ہے، ہوسکتا ہے، کاش ایسا ہوتا، اگر مگر

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

introduction(to book)

دِیباچَہ

رَسِید بُک

رسیدوں کی کتاب، رسیدوں کی کاپی

binding(of a book)

جِلْد

volume(of a book)

جِلْد

بُوق دَم کَرنا

بگل بجانا، قرنا پھونکنا

بُقْعَۂ ظُلمَت

بصری قرص جو روشنی کو محسوس نہیں کرسکتا۔

orderly book

عسکری: برط رجمنٹ یا کمپنی میں احکامات مندرج کرنے کا رجسٹر۔.

commonplace book

یادداشت کی کتاب

account book

بہی

stud-book

گھوڑوں کے نسب نا موں کی کتاب۔.

cash-book

کيش بک

گائِیڈ بُک

وہ کتاب جو کسی معاملے میں رہنمائی کرے.

بُک اسِٹْال

کتابوں اور رسالوں کی عارضی دوکان (خصوصاً ریل وغیرہ کے اسٹیشن پر)۔

پاسِنْجَر بُک کَرنا

مسافروں کو ٹکٹ دینا.

بُک بائِنْڈِنْگ

کتاب کی جلد بتانے کا کام ، جلد سازی

بُک کَرنا

حسب ذیل میں سے کوئی بات عمل میں لانا:جہاز ریل سینما وغیرہ میں نشت محفوظ کرانا سامان تلوا کر محصول ادا کردیان کرایہ یا محصول ادا کرکے بھیج دینا بہی کھاتے کتاب یا فہرست میں لکھنا ٹکٹ دینا یا لینا پتا لکھ لینا یا لکھا دینا(مال بیچنے کے لیے) آرڈر یا فرمائش تاجر کی کتاب یادداشت میں درج کرانا۔

بُک کَرانا

net book agreement

(برطانیہ میں) ۱۹۰۰ء میں کتب فروشوں اور ناشروں کا باہمی سمجھوتا جس کے مطابق کتب فروش، بعض مستثنیات کو چھوڑ کر، کتاب میں درج شدہ قیمت سے کم پر فروخت نہیں کریں گے۔.

کَعْبُک

رک: کابک، کبوتروں کا ڈربہ نیز پرندوں کا چھوٹا پنجرا.

بُقْعَۂ عَمْیا

رک : بقمۂ ظلمت۔

سِیٹ بُک کَرنا

ریل یا ہوائی جہاز وغیرہ کی نشست پہلے سے مخصوص کرانا .

بُقْعَۂ نُور

بہت زیادہ روشنی والی جگہ، چمکدار روشنی

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

reference book

حوالے کی کتاب جس سے حسب ضرورت رجوع کیا جاتا ہے۔.

book

دَسْتاویز

بوک

جوان اور مست بکرا۔

بُق

بوق (رک) کی تخفیف۔

talking book

کتاب ناطق ، بول کر ریکارڈ کی ہوئی کتاب خصوصاً نا بیناؤں کے لیے۔.

rag book

برط کپڑے کے ورقوں سے بنی ہوئی بچوں کی کتاب جو پھٹ نہ سکے ۔.

statute book

مجموعۂ قوانین ۔.

open book

کُھلی کتاب، جانا بوجھا، سیدھا سادا آدمی ، نہ کہ پُر اسرار۔.

story book

بچوں کی کہانیوں کی کتاب ۔.

ration book

راشن کارڈ، سرکاری کتاب جس کے ذریعہ راشن حاصل کرنے کا استحقاق ہوتا ہے ۔.

بُوق

clarion, trumpet

picture book

مُرَقَّع

black book

سیاہ کتاب

white book

قِرْطاسِ اَبْیَض

blue book

نیلی کتاب

signal-book

اشارات کی جدول جس کے مطابق فوج یا بحریہ کے پیغامات بھیجے جاتے ہیں۔.

stock-book

مال کی رسد اور فروخت کا کھاتا۔.

exercise-book

اکسر سائز بک

مَسْت بوک

مستی میں بھرا ہوا بکرا

کاپی بُک

رک : کاپی معنی نمبر . ۱ .

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

باقِعَہ

مصیبت، آفت

بَقِیع

place with many trees

زَقْ زَق بَقْ بَق

رک : زق زق.

سَودا بِک گَیا، دُکان رَہ گئی

حُسن وَ جوانی جاتی رہی ڈھان٘چہ رہ گیا۔

بانکے دَہاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال

بانکے دِھیاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال.

بَقیعُ الغَرقَد

مدینہ کا قبرستان

یِہ بَڑ مِٹّھا یہ بَڑ کَھٹّا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو تذبذب کی حالت میں ہو

یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو تذبذب کی حالت میں ہو

باڑ چھوڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

بانک کا توڑ

بان٘ک (خمدارچھری) کے کھیل میں حریف کے دان٘و کا دفاعی دان٘و

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

صاف رَہ بے باک رَہ

حساب ٹھیک رکھ تو پھر تجھے کچھ ڈر نہیں، قرض نہ لے تو بچا رہے گا، ورنہ بنیا تجھے تباہ کردے گا

مُنہ میں آیا سو بَک دِیا

بے سوچے سمجھے کہہ دیا.

book کے لیے اردو الفاظ

book

bʊk

book کے اردو معانی

اسم

  • کتاب
  • تحریر یا دستاویز
  • تحریری یا مطبوعہ ادبی مقالہ
  • مسودہ جس کے صفحات اکٹھے باندھ دیے گئے ہوں
  • جِلد
  • (بڑے B کے ساتھ) بائبل
  • اوپیرا نغموں کی کتاب
  • ادبی کتابوں کی تقسیم خاص کر کوئی بڑی تقسیم
  • گھوڑوں پر شرط لگانے کا ریکارڈ
  • کاغذوں کا بندھا ہوا یا سلا ہوا پلندہ
  • بیاض
  • پوتھی
  • چٹھا
  • بہت سے بستہ کاغذ جو کاروباری معاملات کے اندراجات کے لیے ہوں
  • بہی کھاتہ
  • تمباکو کے پتوں کا گٹھا یا انبار
  • تاش کا داؤں یا بہت سے تاش کے پتے
  • (برج) ایک ہی کھلاڑی کے چھ داؤں

فعل متعدی

  • نام لکھنا
  • رجسٹر، کتاب یا فہرست میں درج کرنا
  • کسی جگہ یا راستے کے متعلق لکھنا
  • کسی کو ٹکٹ جاری کرنا یا کسی کے لیے ٹکٹ خریدنا
  • صحیح طریقے سے جگہ یا راستے کا مقرر کرانا
  • محفوظ کرانا
  • کسی تھیٹر کمپنی یا لیکچر میں داخل ہونا
  • پولیس رجسٹر میں مشتبہ شخص کا احوال درج کرنا

فعل لازم

  • رجسٹر میں کسی کا نام لکھا جانا
  • عوامی نمایش یا ملاقات کے لیے وقت دینا

صفت

  • کتابی
  • کتابوں کا (کام) جیسے کتابی میلہ
  • بہی کھاتوں کے مطابق جیسے بہی قیمت

book के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किताब
  • तहरीर या दस्तावेज़
  • तहरीरी या मतबू'आ अदबी मक़ाला
  • मुसव्वदा जिस के सफ़्हात इकट्ठे बाँध दिए गए हों
  • जिल्द
  • (बड़े B के साथ) बाइबल
  • ओपेरा नग़्मों की किताब
  • अदबी किताबों की तक़्सीम ख़ास कर कोई बड़ी तक़्सीम
  • घोड़ों पर शर्त लगाने का रिकार्ड
  • काग़ज़ों का बंधा हुआ या सिला हुआ पुलंदा
  • बयाज़
  • पोथी
  • चिट्ठा
  • बहुत से बस्ता काग़ज़ जो कारोबारी मु'आमलात के इंदिराजात के लिए हों
  • बही-खाता
  • तंबाकू के पत्तों का गट्ठा या अंबार
  • ताश का दाँव या बहुत से ताश के पत्ते
  • (बुरज) एक ही खिलाड़ी के छः दाँव

सकर्मक क्रिया

  • नाम लिखना
  • रजिस्टर, किताब या फ़हरिस्त में दर्ज करना
  • किसी जगह या रास्ते के मुत'अल्लिक़ लिखना
  • किसी को टिकट जारी करना या किसी के लिए टिकट ख़रीदना
  • सहीह तरीक़े से जगह या रास्ते का मुक़र्रर कराना
  • महफ़ूज़ कराना
  • किसी थियटर कंपनी या लेक्चर में दाख़िल होना
  • पुलिस रजिस्टर में मुश्तबा शख़्स का अहवाल दर्ज करना

अकर्मक क्रिया

  • रजिस्टर में किसी का नाम लिखा जाना
  • 'अवामी नुमायिश या मुलाक़ात के लिए वक़्त देना

विशेषण

  • किताबी
  • किताबों का (काम) जैसे किताबी मेला
  • बही खातों के मुताबिक़ जैसे बही क़ीमत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوک و مگر

شاید، ممکن ہے، ہوسکتا ہے، کاش ایسا ہوتا، اگر مگر

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

introduction(to book)

دِیباچَہ

رَسِید بُک

رسیدوں کی کتاب، رسیدوں کی کاپی

binding(of a book)

جِلْد

volume(of a book)

جِلْد

بُوق دَم کَرنا

بگل بجانا، قرنا پھونکنا

بُقْعَۂ ظُلمَت

بصری قرص جو روشنی کو محسوس نہیں کرسکتا۔

orderly book

عسکری: برط رجمنٹ یا کمپنی میں احکامات مندرج کرنے کا رجسٹر۔.

commonplace book

یادداشت کی کتاب

account book

بہی

stud-book

گھوڑوں کے نسب نا موں کی کتاب۔.

cash-book

کيش بک

گائِیڈ بُک

وہ کتاب جو کسی معاملے میں رہنمائی کرے.

بُک اسِٹْال

کتابوں اور رسالوں کی عارضی دوکان (خصوصاً ریل وغیرہ کے اسٹیشن پر)۔

پاسِنْجَر بُک کَرنا

مسافروں کو ٹکٹ دینا.

بُک بائِنْڈِنْگ

کتاب کی جلد بتانے کا کام ، جلد سازی

بُک کَرنا

حسب ذیل میں سے کوئی بات عمل میں لانا:جہاز ریل سینما وغیرہ میں نشت محفوظ کرانا سامان تلوا کر محصول ادا کردیان کرایہ یا محصول ادا کرکے بھیج دینا بہی کھاتے کتاب یا فہرست میں لکھنا ٹکٹ دینا یا لینا پتا لکھ لینا یا لکھا دینا(مال بیچنے کے لیے) آرڈر یا فرمائش تاجر کی کتاب یادداشت میں درج کرانا۔

بُک کَرانا

حسب ذیل میں سے کوئی بات عمل میں لانا:جہاز ریل سینما وغیرہ میں نشت محفوظ کرانا سامان تلوا کر محصول ادا کردیان کرایہ یا محصول ادا کرکے بھیج دینا بہی کھاتے کتاب یا فہرست میں لکھنا ٹکٹ دینا یا لینا پتا لکھ لینا یا لکھا دینا(مال بیچنے کے لیے) آرڈر یا فرمائش تاجر کی کتاب یادداشت میں درج کرانا۔

net book agreement

(برطانیہ میں) ۱۹۰۰ء میں کتب فروشوں اور ناشروں کا باہمی سمجھوتا جس کے مطابق کتب فروش، بعض مستثنیات کو چھوڑ کر، کتاب میں درج شدہ قیمت سے کم پر فروخت نہیں کریں گے۔.

کَعْبُک

رک: کابک، کبوتروں کا ڈربہ نیز پرندوں کا چھوٹا پنجرا.

بُقْعَۂ عَمْیا

رک : بقمۂ ظلمت۔

سِیٹ بُک کَرنا

ریل یا ہوائی جہاز وغیرہ کی نشست پہلے سے مخصوص کرانا .

بُقْعَۂ نُور

بہت زیادہ روشنی والی جگہ، چمکدار روشنی

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

reference book

حوالے کی کتاب جس سے حسب ضرورت رجوع کیا جاتا ہے۔.

book

دَسْتاویز

بوک

جوان اور مست بکرا۔

بُق

بوق (رک) کی تخفیف۔

talking book

کتاب ناطق ، بول کر ریکارڈ کی ہوئی کتاب خصوصاً نا بیناؤں کے لیے۔.

rag book

برط کپڑے کے ورقوں سے بنی ہوئی بچوں کی کتاب جو پھٹ نہ سکے ۔.

statute book

مجموعۂ قوانین ۔.

open book

کُھلی کتاب، جانا بوجھا، سیدھا سادا آدمی ، نہ کہ پُر اسرار۔.

story book

بچوں کی کہانیوں کی کتاب ۔.

ration book

راشن کارڈ، سرکاری کتاب جس کے ذریعہ راشن حاصل کرنے کا استحقاق ہوتا ہے ۔.

بُوق

clarion, trumpet

picture book

مُرَقَّع

black book

سیاہ کتاب

white book

قِرْطاسِ اَبْیَض

blue book

نیلی کتاب

signal-book

اشارات کی جدول جس کے مطابق فوج یا بحریہ کے پیغامات بھیجے جاتے ہیں۔.

stock-book

مال کی رسد اور فروخت کا کھاتا۔.

exercise-book

اکسر سائز بک

مَسْت بوک

مستی میں بھرا ہوا بکرا

کاپی بُک

رک : کاپی معنی نمبر . ۱ .

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

باقِعَہ

مصیبت، آفت

بَقِیع

place with many trees

زَقْ زَق بَقْ بَق

رک : زق زق.

سَودا بِک گَیا، دُکان رَہ گئی

حُسن وَ جوانی جاتی رہی ڈھان٘چہ رہ گیا۔

بانکے دَہاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال

بانکے دِھیاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال.

بَقیعُ الغَرقَد

مدینہ کا قبرستان

یِہ بَڑ مِٹّھا یہ بَڑ کَھٹّا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو تذبذب کی حالت میں ہو

یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو تذبذب کی حالت میں ہو

باڑ چھوڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

بانک کا توڑ

بان٘ک (خمدارچھری) کے کھیل میں حریف کے دان٘و کا دفاعی دان٘و

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

صاف رَہ بے باک رَہ

حساب ٹھیک رکھ تو پھر تجھے کچھ ڈر نہیں، قرض نہ لے تو بچا رہے گا، ورنہ بنیا تجھے تباہ کردے گا

مُنہ میں آیا سو بَک دِیا

بے سوچے سمجھے کہہ دیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (book)

نام

ای-میل

تبصرہ

book

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone