تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوک" کے متعقلہ نتائج

بوک

جوان اور مست بکرا۔

بَوکسِن٘گ

(کھیل) گھونْسے بازی، مُکّے بازی

بوکارہ

(شکار) ایک طریقۂ شکار جس میں شکاری کسی راستے کے دونوں طرف فاصلے فاصلے پر گھات میں بیٹھ جاتے ہیں اور پھر ہرن گھیر کر ان کی طرف لائے جاتے ہیں

بوکْنا

بے موقع اور بے محل رعب جمانے کے لیے کوئی اجنبی زبان تیزی سے بولنا۔

بوکْرا

گوسپند نر ، بکرا

بوکْلا

بکّل (درخت وغیرہ کا) چھلکا، پوست، چھال، بیشتر درخت کی چھال

بوکْری

رک : بکری

بوکَر

بکرے بکری سے مشابہ ہر جانور کا نر جیسے نیل گاے کا بوکرا ، سانبھر کا بوکرا

بوکسَر

مکے باز ، مکے بازی کرنے والا ، گونْسوں سے مقررہ اصول کے مطابق لڑنے والا۔

بوکَڑ

بکرا۔

بوکْڑا

درخت کے تنے کا چھوٹا ٹکڑا یا چھال۔

بَوکْھلاہَٹ

بوکھلانا سے اسم کیفیت، گھبرانا، باؤلا ہونا، گھبراہٹ، اضطراب، دیوانگی

بوکا

۱۔ رک : بوک

بُوک و مگر

شاید، ممکن ہے، ہوسکتا ہے، کاش ایسا ہوتا، اگر مگر

بُوکا

پسی ہوئی چیز، سفوف، بکنی

بَوکھا

تیزجھونکا، جھکڑ

بُوکنی

سفوف ۔

بُوکْنا

بکنی بنانا، سفوف کرنا، پیسنا (بغیر پانی کے)

بَوکَھل

گھبرایا ہوا، بد حواس

بُوکْری

سفوف ، بسی ہوئی چیز۔

بُوکاٹا

اعلان فتح کا نعرہ (پتنگْ لڑانے والے اور ان کے ساتھی حریف کی پتنگ کٹنے کے بعد ، ’’بوکاٹا‘‘ (پورب میں ’’ وہ کاٹا ‘‘) کا نعرہ لگا کر اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں)

بُوکارا

وہ آراضی جو دریا کے پٹنے سے حاصل ہو لیکن ریت کی کثرت کے باعث قابل کاشت نہ ہو۔

بَوکَھل پَنا

بوکھل (رک) سے اسم کیفیت۔

بُوکُوتھا

ایک پرند جو خوشنوائی کے لیے مشہور ہے۔

بَوکْلانا

رک : بوکھلانا۔

بَوکھلا جانا

گھبرانا، پریشان ہونا

بُو کا مَست ہونا

بو کا نہایت خوشگوار ہونا یا مست کرنے والا ہونا

بَوکْھلانا

طیش یا غصہ میں آ کر کچھ کا کچھ بکنا، ہوش و حواس میں نہ رہنا، گھبرانا، بدحوس ہونا، مضطرب ہونا، گھبراہٹ میں دیوانہ سا بن جانا

بُو کَش

بو سون٘گھنے والا .

بُو کَشی

بو سون٘گھنے کا عمل ، بو سون٘گھنا.

بُو کَرْنا

سونگھنا

مَسْت بوک

مستی میں بھرا ہوا بکرا

اردو، انگلش اور ہندی میں بوک کے معانیدیکھیے

بوک

bokबोक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوان اور مست بکرا۔
  • بکرا ، مینڈھا
  • بڈھا بکرا جس کا گوشت لجلجا ہوتا ہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bok

Noun, Masculine

  • a young male goat reserved for breeding

बोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा बकरा जिसका बधिया न किया गया हो, जवान और मस्त बकरा जिसकी बधिया न की गयी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words