تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"boride" کے متعقلہ نتائج

boride

(کِيمِيا) بورون کا مُثبَت بار کا حامل مُرَکَّب

بُرادا

لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی

بُرِیَدہ

جو کاٹا گیا ہو، کاٹا ہوا، کٹا ہوا

بُرادَہ

لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی

بَرْڑا

ہلیلہ، بہیڑا (رک).

بَرْڑی

رک: برڑا.

بِرِیڑا

شرم ، حیا

بَیراڑی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بَرْڈی

ہلکی ریتیلی مٹی

بَرڈا

ہلکی ریتیلی مٹی

بارُوُدی

بارود سے متعلق، جس میں آتش گیر مادہ ہو، آتش گیر مادہ سے بنا ہوا

بَرَدُوآ

برسے کی طرح کا لوہا چھیدنے کا ایک اوزار

بَرْدی

لدو بیلوں کا گروہ جن پر پیپاری لوگ سامان لادتے اور لیجاتے ہیں.

بورْدا

وہ گھوڑا جس کی کھال اور بال سفید ہوں۔

بُرْدی

ایک قسم کی کھجور.

بَرْدا

رک: بَردَ (۱)

bride

دُلہَن

بُرْدَہ

اجاڑا ہوا، لوٹا ہوا.

بَرْدَہ

غلام یا کنیز، زرخرید

بارِیدَہ

beardie

بول چال: برط دڑھیل، داڑھی والا ، باریش.

birdie

چھوٹی چڑیا۔.

بَرانڈی

سردی میں پہننے کا موٹا کوٹ، اوور کوٹ، بران کوٹ

بَرْدَعی

اونْٹ جس پر پالان کسا ہوا ہو

بُرِیدَہ گوش

بُرِیدَہ شاخ

جس کی شاخیں کاٹ دی گئی ہوں

بے اِرادَہ

قصد کے بغیر، بیساختہ، بغیرسوچے سمجھے، بغیر ارادہ کے

بَر دائی

رک : بر داتا .

بُرِیدَہ مُو

جس کے بال کٹے ہوں

بُرِیدَہ پا

جس کے پاؤں کٹے ہوں

بریدہ سر

جس کا سر قلم کیا گیا ہو

بُرِیدَہ بِینی

بریدہ دست

جس کے ہاتھ کٹے ہوں، جس کے ہاتھوں میں زخم ہوں، مجازاً: محنت کش، محنتی، کوشش کرنے والا

بُرِیدِ فَلَک

بُرادَۂ عاج

بُرادَۂ آبنُوس

بُرِیَدنی

کاٹنے کے لائق، جسے کاٹنا ضروری ہو

بُرِیدَگی

کاٹ، کٹاؤ

بُرے دِن

غربت مفلسی یا بد امنی وغیرہ کا زمانہ، بدقسمتی کا وقت، زوال کا دور

بُرا دِل

بری نیت ، بدنیتی ، فاسد ارادہ .

بُرا دِن

منحوس گھڑی، مصیبت کا وقت، ابتر یا قابل رحم حالت، درگت، ستیاناس

بُرا دَرجَہ

رک : برا حال .

لَکڑی کا بُرادَہ

مُرْغ سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سر کٹا مرغ بانگ نہیں دیتا ، دشمن کو قتل کرنا ہی بہتر ہے ۔

سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

کٹے ہوئے سر سے آواز نہیں نکلتی، مار ڈالنا ہی بہتر ہے

ذِہْنی بُرادَہ

(نفسیات) شعور کے بہت چھوٹے چھوٹے ذرے جن سے احساسی عناصر مرکب ہوتے ہیں

زُبان بُریِدَہ

چُپ ، خاموش.

پیش بُرِیدَہ

زنخا ، ہیجڑا ، جس کا عضو تناسل کاٹ دیا گیا ہو .

گوش بُرِیدَہ

کان کٹا ہوا ، کن کٹا بُوچا

حَلْق بُرِیدَہ

وہ جس کا گلا کٹا ہوا ہو

زُبانِ بُرِیدَہ

کٹی ہوئی زبان، خاموش زبان

شاخِ بُرِیدَہ

کٹی ہوئی ٹہنی

صَنْدَل کا بُرادَہ

صندل کی لکڑی کو ریتی سے رگڑ کر سفوف بناتے ہیں اسے آگ پر خوشبو دینے کے لیے ڈالتے ہیں.

ناف بُرِیدَہ

(قبالت) وہ (بچہ) جس کی ناف کاٹ دی گئی ہو ۔

خَطِّ بُرِیدَہ

قینّچی سے حُروف کاٹ کر کسی دوسرے کاغذ یا کپڑے پر لگانا ؛ حُرف میں تسلسل نہ ہونا ، عبارت دوسرے صفحہ پر درج ہونا

پَر بُریدَہ

جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پر کٹا، کٹے ہوئے پروں کا، مراد: بے سہارا، مجبور

گُلُو بُرِیدَہ

گلا یا گَردن کٹا ہوا

دُم بُریدہ

وہ جس کی پون٘چھ کٹی ہوئی ہو، دُم کٹا، ناقص

چوب بُرادَہ

لکڑی کا چورا، لکڑی کی چھیلن .

دست بریدہ

پھٹے ہوئے ہاتھ، زخمی ہاتھ، مجازا: محنت کرنے والا، کوشش کرنے والا

boride کے لیے اردو الفاظ

boride

boride کے اردو معانی

اسم

  • (کِيمِيا) بورون کا مُثبَت بار کا حامل مُرَکَّب

boride के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (केमियो) बोरोन का मुसबत बार का हामिल मुरक्ॎब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (boride)

نام

ای-میل

تبصرہ

boride

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone