تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bouncer" کے متعقلہ نتائج
bouncer کے لیے اردو الفاظ
bouncer کے اردو معانی
اسم
- کدکی
- اچھلنے والا ؍ چھلانگ مارنے والا
- کدکڑ
- ڈینگ مارنے والا
- لاف زن
- گپی
- لپاڑیا
- شیخی باز
- اپنی نوع میں بڑا اور طویل
- مضبوط اور طاقت ور شخص
- (عوامی) پبلک جگہوں یا مقامات کا ملازم جو بد تمیز اور آوارہ لوگوں کو باہر نکالنے کا فرض انجام دیتا ہو
- (برطانوی، عوامی) سفید جھوٹ بولنے والا یا لاف زن
bouncer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कुदकी
- उछलने वाला / छलाँग मारने वाला
- कुदकक्ड़
- डींग मारने वाला
- लाफ़-ज़न
- गपी
- लपाड़िया
- शैख़ी-बाज़
- अपनी नौ' में बड़ा और तवील
- मज़बूत और ताक़तवर शख़्स
- ('अवामी) पब्लिक जगहों या मक़ामात का मुलाज़िम जो बदतमीज़ और आवारा लोगों को बाहर निकालने का फ़र्ज़ अंजाम देता हो
- (बर्तानवी, 'अवामी) सफ़ेद झूट बोलने वाला या लाफ़-ज़न
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bionic
برق حیاتی، مصنوعی اعضا یا جسم رکھنے والا یا ان کی مدد سے مافوق الفطرت طاقت حاصل کرنے والا [BIO اور ELECTRONIC سے مرکب].
benchmark
سروے ( مساحت ) کرنے والے کا بنایا ہوا نشان کسی دیوار ،ستون یا عمارت وغیرہ پر جو اونچائی کو ناپنے کے لیے بطور نقطۂ حوالہ ڈالا جاتا ہے-.
بن چور
چھوٹی گائے کے برابر دودھ پلانے والا ایک اہلی جانور، جو چینی تاتار کے قرب و جوار میں پایا جاتا ہے اور جس کا جسم گھنے بالوں سے ڈھکا ہوتا ہے (سواری اور کاشتکاری کے کام آتا ہے)، یاک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bouncer)
bouncer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔