تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بن چور" کے متعقلہ نتائج

بن چور

چھوٹی گائے کے برابر دودھ پلانے والا ایک اہلی جانور، جو چینی تاتار کے قرب و جوار میں پایا جاتا ہے اور جس کا جسم گھنے بالوں سے ڈھکا ہوتا ہے (سواری اور کاشتکاری کے کام آتا ہے)، یاک

چور بَنْ کَر آنا

چُھپ کر آنا.

بِن دیکھا چور باپ بَرابَر

جب تک کسی کے کرتوتوں کا پتہ نہ چلے اس کی عزت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بن چور کے معانیدیکھیے

بن چور

ban-chorबन-चोर

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: جانور

بن چور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی گائے کے برابر دودھ پلانے والا ایک اہلی جانور، جو چینی تاتار کے قرب و جوار میں پایا جاتا ہے اور جس کا جسم گھنے بالوں سے ڈھکا ہوتا ہے (سواری اور کاشتکاری کے کام آتا ہے)، یاک

English meaning of ban-chor

Noun, Masculine

  • yak

बन-चोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी गाय के बराबर दूध पिलाने वाला एक अहली जानवर जो चीनी तातार के आसपास में पाया जाता है और जिसका शरीर घने बालों से ढका होता है (सवारी और काशतकारी के काम आता है), याक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بن چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بن چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words