تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"buff" کے متعقلہ نتائج
buff کے لیے اردو الفاظ
buff کے اردو معانی
صفت
- شْتری، زردی مائل مٹیالے رنگ کا -:
اسم
- شتری رنگ۔.
- بول چال: سرگرم، شوقین خصوصاً کسی شوق کے کام میں:
- بول چال: انسانی ننگی جلد۔.
- (الف) مخملی سا، ّمدھم زرد رنگ کا بیل کا چمڑا (ب) (وصفی) اس کا بنا ہوا لباس -:
- (the Buffs) سابقہ مشرقی کینٹ رجمنٹ (اپنی یونیفارم کے سامنے کے رنگ کی بنا پر).
فعل
- چمکانا، پالش کرنا (دھاتی اشیا یا ناخنوں کو).
- چمڑے کی بالائی سطح صاف کرکے مخملی بنانا۔.
buff के उर्दू अर्थ
विशेषण
- श॒तरी, ज़रदी माइल मटियाले रंग का -
संज्ञा
- शत्री रंग।
- बोल चाल: सरगर्म, शौक़ीन ख़ुसूसन किसी शौक़ के काम में
- बोल चाल: इंसानी नंगी जल्द।
- U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
- (the Buffs) साबिक़ा मशरिक़ी कैन्ट रजमैंट (अपनी यूनीफार्म के सामने के रंग की बना पर)
क्रिया
- चमकाना, पालिश करना (धाती अश्या या नाखुनों को)
- चमड़े की बालाई सतह साफ़ करके मख़मली बनाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (buff)
buff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔