تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"capacity" کے متعقلہ نتائج

capacity

کیپَسِٹی

گنجائش ، سمائی .

vital capacity

قوائی استطاعت؛ ہوا کی وہ مقدار جو زیادہ سے زیادہ گہرا سانس لینے کے بعد پھیپھڑوں سے خارج کی جاسکے ۔.

specific heat capacity

حرارت نوعی یا مخصوصہ، حرارت کی مقدار جو کسی مادّے کی اکائی کمیت کے درجہ کیحرارت کو کسی خاص درجے تک بڑ ھا نے کے لیے درکار ہو (عموماً ایک درجہ بڑھانے کے لیے) ۔.

capacity کے لیے اردو الفاظ

capacity

kəˈpæs.ə.ti

capacity کے اردو معانی

  • بَس
  • بِسات
  • ہَسْتی
  • حَوصَلَہ
  • پیٹ
  • پوٹا
  • قُدْرَت
  • صَلاحِیَّت
  • وُسعَت
  • ظَرْف

capacity के उर्दू अर्थ

  • बस
  • बिसात
  • हस्ती
  • हौसला
  • पेट
  • पोटा
  • क़ुदरत
  • सलाहिय्यत
  • वुस'अत
  • ज़र्फ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (capacity)

نام

ای-میل

تبصرہ

capacity

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words