تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"charter" کے متعقلہ نتائج

charter

فَرْمان

چارْٹَر

سند ، پروانہ ، دستاویز ، معاہدہ ؛ فرمان(کسی منصوبے وغیرہ کی) منظوری کا حکم نامہ ۔

charter-party

جہاز کے مالک اور تاجر کے درمیان جہاز کرائے پر لینے اور مال پہنچانے کے معاہدے کی دستاویز.

chartered

سند

chartered accountant

سند یافتہ حسابدار

chartered company

شرکت منشوری

چارٹْرَڈْ طَیّارَہ

وہ طیارہ جسے کرائے پر حاصل کیا گیا ہو ۔

چار تار

چند کپڑے یا زیور، معمولی جھرجھرا کپڑا، ادنیٰ درجے کا لباس

چارٹْرَڈْ اَکاونْٹینْسی

حساب کتاب کی جان٘چ جس کے لیے باضابطہ تعلیم و تربیت حاصل کی گئی ہو (اس مقصد لے مخصوص ادرارے قائم ہیں جو اس تربیت کی سند دیتے ہیں) .

چارٹْرَڈ

کرائے کے معاہدہ پر حاصل کیا ہوا ۔ (جہاز ، گاڑی وغیرہ) ؛ سند یا فرمان شاہی (حاصل کردہ) ۔

چَروتَر

جاگیر، جو زندگی بھر کے لئے ہو، تا حیات جاگیر

چَرِتْر

کام فعل، کرتوت، لچھن

charioteer

رتھ بان، رتھ سوار.

چار طَرَف

ہرطرف، ہر جانب، چار سو، چار دان٘گ

چار تَرْک

چار گوشے والی (ٹوپی) ، چو گوشیا .

چار تَرْکی

چار گوشے والی (ٹوپی) ، چو گوشیا .

چار تارَہ

ستار کی قسم کا باجا جس میں چار تار ہوتے ہیں .

parent's charter

ایک برطانوی سرکاری دستاویز جس میں اسکولوں کی ساخت اور مقاصد اور اس کے تحت طلبہ و والدین کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔.

پِلین چارْٹَر کَرْنا

ہوائی جہازکو مکمل طور پرایک آدمی یا ایک جماعت لیے محفوظ کرنا یا کرایے پر لینا، (Charter= معاہدہ کر کے جہاز کرایے پر دینا).

چَرِتْر باز

چال باز، فریبی، دغا باز.

چَرِتْر بازی

چرتر باز کا عمل، مکرو فریب ، چال بازی.

چار تَراش کا

چار کٹاؤ والا ، چو پہلو .

چار اَطْراف

چار سمتیں (شمال، جنوب، مشرق، مغرب)، چاروں طرف، ہر طرف

chartreuse

ایک ہلکے سبز یا زرد رنگ کی شراب جو برانڈی اور خوشبو دار بُوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے.

چِیرا اُتَرْنا

چیرا اتارنا (رک) کا لازم .

چِیرا اُتارْنا

ازالۂ بکارت کرنا، بکارت توڑنا، بے عزت کرنا، آبرو لینا، عزت لینا

چاروں طَرَف

دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ

چُھری تَیرْنا

چھری گھس جانا ، چھری پیوست ہو جانا.

چُھدّا اُتارْنا

گلہ شکوہ دور کرنا، الزام رفع کرنا، بوجھ اتارنا، اوپری دل سے کوئی کام کرنا، آتے ہی جلد لوٹ جانا

چار تاری جِھلَنْگا

رک : چار بدی جھل٘نگا .

جُل چَرِتْر

دھوکا،فریب،عیاّری۔

بال چَرِتْر

(ہندو) بچوں کا کھیل کود ؛ کرشن جی کے بچپن کے کھیل کود کی داستان .

تریا چرتر جانے نہیں کوئے، خصم مار کے ستی ہوئے

عورت کے مکر و فریب کو کوئی نہیں سمجھ سکتا، خاوند کو قتل کر کے ستی ہو جاتی ہے

charter کے لیے اردو الفاظ

charter

ˈtʃɑː.tər

charter کے اردو معانی

  • فَرْمان
  • سَنَد

charter के उर्दू अर्थ

  • फ़रमान
  • सनद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (charter)

نام

ای-میل

تبصرہ

charter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words