تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chestnut" کے متعقلہ نتائج

chestnut

شاہ بَلُوط

chestnut blight

sweet chestnut

رک : اسم معنی ۱۔.

spanish chestnut

اسم ۱ (الف).

horse chestnut

شاہ بلُوط بندی

water chestnut

سِنگھاڑا

constantan

تانبے اورنکل کا مخلوطہ جو بجلی کے آلات میں استعمال ہوتا ہے۔.

castanet

(عموماً جمع میں) سخت لکڑی یا ہاتھی دانت کے جوف دار ٹکڑوں کی جوڑی جسے انگلیوں سے بجاتے ہیں، ایک طرح کی کھڑتال خصوصاً ہسپانوی رقص میں مستعمل۔.

constant

دَوامی

consentient

متفق الرائے۔.

consentaneity

avogadros constant

طبیعیات: کسی مادّے کے ایک کمہ(مول) میں ایٹموں یا سالموں کی گنتی۔.

solar constant

سورج سے سطح زمین تک توانائی کے پہنچنے کی شرح، عام طور پر ۱۳۸۸ واٹ فی مر بع میٹر کے برابر مانی جا تی ہے۔.

chestnut کے لیے اردو الفاظ

chestnut

ˈtʃes.nʌt

chestnut کے اردو معانی

اسم

  • شاہ بلوط کا پھل
  • جوز
  • اخروٹ
  • ایک درخت کا کھایا جانے والا جوز (اخروٹ کی قسم کا پھل)، یہ درخت بیچ یعنی سفیدے کے خاندان کی جنس بلوط (Castanea) سے تعلق رکھتا ہے
  • شاہ بلوط کا درخت یا اس کی لکڑی
  • دوسرے اشجار جو اس سے مشابہ ہیں، جیسے موترا (horse chestnut)
  • سرخی مائل خاکی رنگ
  • سرخی مائل خاکی رنگ کا گھوڑا جس کی ایال اور دم بھی اسی رنگ کی ہوں، سرنگ یا کمیت گھوڑا
  • گھوڑے کی ٹانگ کی اندرونی طرف کا گٹا
  • (بول چال) گھسا پٹا لطیفہ یا فرسودہ مذاق
  • کوئی چیز جو بار بار دہرانے سے پامال ہو جائے یا بری لگنے لگے

صفت

  • سرخی مائل خاکی
  • شاہ بلوطی یا شاہ بلوط کے متعلق

chestnut के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शाह बलूत का फल
  • जोज़
  • अखरोट
  • एक दरख़्त का खाया जाने वाला जोज़ (अखरोट की क़सम का फल), ये दरख़्त बीच यानी सफेदे के ख़ानदान की जिन्स बलूत (Castanea) से ताल्लुक़ रखता है
  • शाह बलूत का दरख़्त या उस की लक्कड़ी
  • दूसरे अश्जार जो इस से मुशाबेह हैं, जैसे मोतरा (horse chestnut
  • सुर्ख़ी माइल ख़ाकी रंग
  • सुर्ख़ी माइल ख़ाकी रंग का घोड़ा जिस की अयाल और दम भी इसी रंग की हूँ, सुरंग या कमीयत घोड़ा
  • घोड़े की टांग की अंदरूनी तरफ़ का गट्टा
  • (बोल चाल) घुसा पट्टा लतीफ़ा या फ़र्सूदा मज़ाक़
  • कोई चीज़ जो बार बार दुहराने से पामाल हो जाये या बरी लगने लगे

विशेषण

  • सुर्ख़ी माइल ख़ाकी
  • शाह बलवती या शाह बलूत के मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chestnut)

نام

ای-میل

تبصرہ

chestnut

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone