Search results
Saved words
Showing results for "cheyne-stokes respiration"
Urdu words for cheyne-stokes respiration
cheyne-stokes respiration के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तिब्ब: तनफ़्फ़ुस का दौर जो पहले तदरीजन धीमा और फिर तेज़ हो
cheyne-stokes respiration کے اردو معانی
صفت
- طب: تنفس کا دور جو پہلے تدریجاً دھیما اور پھر تیز ہو.
Related searched words
chyuu.nTii-sher
ایک طرح کے حشرے (یہ لمبے اور نلکی دار جبڑے رکھتے ہیں اور زمین میں گڑھے بنا کر چیون٘ٹیاں پکڑ لیتے ہیں پھر ان میں اپنے جبڑے داخل کرکے ان کا خون وغیرہ چوس لیتے ہیں) .
chyle
کیلْوس، ہاضمے کے بعد آنتوں میں پیدا ہونے والا دودھیا سّیال جو ہضم شدہ غذا اور جسمانی رطوبت پر مشتمل ہوتا ہے.
chyuu.nTii-KHor
ایک جانور جو چیون٘ٹیاں کھاتا ہے ، اس کے منھ میں ایک لمبی چون٘چ کی طرح ایک نلی ہوتی ہے اور اس میں لمبی زبان ہوتی ہے جس کو وہ جس طرف چاہتا ہے موڑ لیتا ہے اور اس پر لعاب بھی ہوتا ہے جس سے چیون٘ٹیاں وغیرہ فوراً چپک جاتی ہیں .
chyuu.nTii bharaa kabaab
جھگڑے کی چیز، مصیبت کا گھر، کثیرالعیال مرد (جب کسی عورت کی شادی کسی ایسے مرد سے ہوتی ہے جس کے بال بچے ہوں تو عورتیں ایسے مرد کے بارے میں کہتی ہیں)
chyuu.nTii ke par lage ab KHair nahii.n
اپنی حد سے بڑھ گیا اب تنزل کا وقت آیا، جب چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں تو اڑتی ہے اور دوسرے جانور کھا جاتے ہیں
chyuu.nTii ke par nikle hai.n
جب کم ظرف آدمی بہت شیخی مارتا ہے تو اس وقت کہتے ہیں یعنی شامت کے دن یا موت کا وقت قریب آگیا ہے
chyuu.nTiyo.n ke ghar nit maatam
چیونٹیاں روز مرتی ہیں، عام اور غریب آدمی کو ہمیشہ کوئی نہ کوئی مصیبت لگی ہی رہتی ہے
chiyaa-paa.ii
چھوٹے بچوں کو بہلانے کا ایک کھیل جس میں بچے کے ہاتھ کی انگلیوں پر پہلے ماں باپ بہن بھائ پھر اور گھر والوں کے نام گنا کر انگوٹھے کو چیا کا کھونٹا کہ کر چھوڑ دیتے ہیں اس کے بعد ہتھیلی کے بیچ سے یہ الفاظ کہتے ہوۓ 'چیا دانہ کھاتی پانی پیتی جاتی ہے ، کلائ اور بازو پر سع انگلی گزارتے بغل میں گدگدی کرتے آخر میں کہتے ہیں چیا اڑ گئی.
chiyyaa.n sii gaa.nD par haathii kaa bai'aana
ادنیٰ شخص ہو کر اعلیٰ کاموں کا حوصلہ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .
Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (cheyne-stokes respiration)
cheyne-stokes respiration
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone