تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chick" کے متعقلہ نتائج

chick

چُوزَہ

chick-pea

ایک پودا جس میں چھوٹی پھولی پھولی پھلیاں لگتی ہیں جن میں نکیلے بیج ہوتے ہیں Cicer arietinum.

chickadee

امریکا مختلف چھوٹی چڑیوں میں سے کوئی جو tit خاندان سے تعلق رکھتی ہے خصوصاً Parus atricapillus جس کے سر پر گہرے رنگ کی کلغی ہو تی ہے.

chickweed

باغیچوں میں ا گ آنے والا خودرو پودا ، سبزۂ بیگانہ ، جس کے ڈنٹھل نازک ہوتے ہیں اور اس میں سفید مہین پھول کھلتے ہیں Stellaria media.

chickaree

چکاری

chickpeas(green)

chicken-hearted

بُزدل

chicken

مُرغی

chickenhearted

ڈرپوک

chickpeas

چُنے

چِکَن گَر

چکن دوز

chickenpox

چیچَک

چیک اَپ

جانچ، معائنہ، ٹسٹ، تفتیش

چیک پوسْٹ

وہ جگہ یا چوکی جہاں مسافروں اور ان کے سامان کا معائنہ اور جان٘چ پڑتال ہو.

chock

پچّر،لکڑی کا کندہ جو حرکت کو روکنے کے لیے اڑنگے کے طور پر استعمال ہو ، خصوصاً پہیے یا پیپے کو لڑھکنے سے روکنے کے لیے.

check

جائِزَہ

chuck

بول چال: امریکا غذا، خوراک.

checking account

امریکا رواں حساب یا چلتا کھاتا جو کسی بینک میں کھلا ہو.

checkmate

ہار

checked

چار خانے دار.

checkout

حساب کتاب کرکے ہوٹل وغیرہ سے رخصت ہونا.

چیک بُک

بین٘ک کا جاری کردہ سادہ چیکوں کا مجموعہ، سادہ چیکوں کا کتابچہ

checkroom

امریکا ہوٹل یا تھئیٹر میں کوٹ وغیرہ لٹکانے کا کمرہ.

checkrein

عنانہ

checkerman

ڈرافٹس کے کھیل کا مہرہ.

checkpoint

وہ مقام خصوصاً حد بندی یا دروازہ مع چوکیدار جہاں دستاویرات یا گاڑیوں وغیرہ کی پڑتال یا معائنہ ہو.

squab-chick

چوزہ، چینچلا ، چینگی پوٹا۔.

pea-chick

چکور وغیر ہ کا چوزہ۔.

check up

پَڑْتال

chock-a-block

پوری طرح اٹا ہوا یا پٹا ہوا ، اٹا اٹ بھراہوا، جمگھٹے کے ساتھ:

chucklehead

بول چال: بیوقوف آدمی.

checkerberry

ایک جاڑوں میں پھلنے والا پودا Gaulhreia procumbens ؛ اس کا پھل.

chuckfarthing

گچھی پالا

chuckle

بَغْلیں

checker

معائنہ ، پڑتال کرنے والا ،خصوصاً کارخانے میں.

chocker

عوام: برط اکتا یا ، بیزار.

chuckling

دبی ہنسی

checkclerk

پڑتالیا

cross-check

دوبارہ یا دوسرے طریقے سے جانچ یا تنقیح کرنا۔.

body-check

کھیل: کسی کھلاڑی کا دوسرے کو دانستہ روکنے کا عمل ۔.

spell-check

کمپیوٹر: کسی متن کا کمپیوٹر کے املا پرکھنے والے عمل سے گزرنا۔.

rain check

شمالی امریکا خصوصاً: بارش کے سبب کھیل رک جائے تو آئندہ کے لیے دیا جانے والا بدلے کا ٹکٹ۔.

spot check

اچا نک آزما ئش، کسی بھی وقت یا کسی بھی مو ضوع پر آزما ئشی سوال ۔.

chick کے لیے اردو الفاظ

chick

tʃɪk

chick کے اردو معانی

  • چُوزَہ

chick के उर्दू अर्थ

  • चूज़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chick)

نام

ای-میل

تبصرہ

chick

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words