تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chin" کے متعقلہ نتائج
chin کے لیے اردو الفاظ
chin کے اردو معانی
- ٹھوڑی
- ٹُھڈّی
chin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ठोड़ी
- ठुड्डी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُن چُن کے نام رَکْھنا
چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر نام رکھنا، بات بات پر برا کہنا، ہر بات پر طعنہ دینا، بدنام کرنا
چُوں چوں کا مُرَبَّہ
بے جوڑ چیزوں کا مجموعہ، مختلف چیزوں کا مرکب، ایسا شخص جس میں مختلف ہنر یکجا ہوں
چاؤں چاؤں مَچْنا
کسی بات کے خلاف شور و غل ہونا (فریاد یا احتجاج وغیرہ کے طور پر) ، چیخ و پکار ، واویلا ہونا.
چُناں چُنی کَرنا
باریکیاں چھان٘ٹْنا ، نکتہ چینی کرنا ، چھان بین کرنا ؛ نقص نکالنا ، عیب جوئی کرنا ؛ تکرار یا بحث کرنا ، اعتراض کرنا .
ڈیڑھ پاؤ چُون، چوبارے رسوئی
تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا
مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔
ڈیڑھ پاؤ چُون، پُل پر رسوئی
تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا
ساجھے کے چَنے، دُکھتی آنْکھ چاہْنے پَڑیں
ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.
چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی
تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا
ڈیڑھ پاؤ چُون، نو بیگاری راہ میں ڈر بھی ہے
تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chin)
chin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔