تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"choir" کے متعقلہ نتائج
choir کے لیے اردو الفاظ
choir کے اردو معانی
- چَوکی
choir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चौकी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
christie
اسکی بازی: (برف پر پھسلنا ) یکبارگی زقند جس میں دونوں اسکیاں متوازی رہیں، یہ رخ بدلنے یا رکنے کے لیے بھری جاتی ہے.
christingle
جلی ہوئی موم بتی جو حضرت عیسٰی کے نور عالم ہونے کی علامت کے طور پر جلائی جاتی ہے، اسے آمد مسیح کی تقریبات میں بچے اٹھائے ہوتے ہیں.
christadelphian
عیسائی فرقہ یا اس کوئی فرد جو تثلیث کے عقیدے کو رد کرتا ہے ، اور حضرت عیسٰیٔ کی دوبارہ آمد کا متوقع ہے.
chromatid
ان دوریشوں میں سے کوئی جن میں خلیے کی تقسیم کے وقت لونی جسیمہ (کروموسوم ) طولاً تقسیم ہو تا ہے ؛ لون خیطہ.
chromium
کیمیا: ایک سخت سفید دھات جو مخلوط شکل میں ملتی ہے ، کرومائٹ میں قدرتاً موجود اور برقی ملمع کاری یا قلعی کے لیے مستعمل ہے ۔ ¶ علامت Cr.
chromite
معدنیات: ایک سیاہ دھات جس میں کرومیم اور لوہے کا آکسائد شامل ہوتا ہے اور کرومیم کی کچدھات یا فلز ہ ہے.
chromatin
خلیے کے اندر وہ مادّہ جو بنیادی الوان رکھتا ہے اورپروٹینز (لحمیات) آراین اے (رائبو نیو کلک ترشہ ) ا ور ڈی این اے (DNA رک) پر مشتمل ہوتا ہے.
chrysanth
بول چال: گل داؤدی کی اقسام میں سے کوئی جو باغ میں اگائی جاتی اور موسم خزاں میں کھلتی ہیں.
chromosome
حیاتی کیمیا: عموماً خلیوں کے مرکز میں پائی جانے والی ریشہ نما ساخت جس میں سے موروثی معلومات جینز (genes ) یا مورثوں کی شکل میں منتقل ہوتی ہے، لونیہ ، لونی جسمیہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (choir)
choir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔