تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chorale" کے متعقلہ نتائج

chorale

حمدگانے کی ایک گمبھیرسادہ دُھن.

چُوڑالا

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چَرِیلی

برہمی بوٹی کی ایک قسم، برہمی بوٹی

چَرِیلا

بڑی مچھلی پکڑنے کا بڑی قسم کا جال

چارولی

چرون٘جی

چَھرِیلا

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چَھرالا

تند مزاج ، غصیلا.

charlie

عوام: برط احمق.

چِھدیلا

چھید والا، سوراخ دار، آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چَھرِیلَہ

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چِڑالُو

چڑ چڑا، چڑنے والا، جلد طیش میں آنے والا.

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چاندْلی

کھوپڑی، کاسۂ سر

چَندیلی

رک : چندیری .

چَندولا

چان٘د کی تصغیر

چَندولی

(کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.

چَھْڑلا

چھاج

چھاڑ چَھڑیلا

بالچھڑ، سنبل الطیب، دوا بنانے کا ایک پودا، ایک قسم کا خوشبودار کائی

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

chorale کے لیے اردو الفاظ

chorale

kɒrˈɑːl

chorale کے اردو معانی

اسم

  • حمدگانے کی ایک گمبھیرسادہ دُھن.
  • امریکا خصوصاً : حمد پڑھنے والوں کی انجمن.

chorale के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हमदगा ने की एक गंभीर सादा धुन
  • अमरीका ख़ुसूसन : हमद पढ़ने वालों की अंजुमन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chorale)

نام

ای-میل

تبصرہ

chorale

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone