تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"closet" کے متعقلہ نتائج

closet

حُجْرَہ

water closet

بَیتُ الخَلاء

cloistered

علاحدہ، الگ تھلگ، محفوظ و مامون.

clustered

خوشوں، گچھوں کی شکل میں اگنے والا۔.

clostridium

تَکلیہ

(close)attention

اِلْتِفات

cloister

مسیحی خانقاہ، مدرسے ، کالج یا گرجا میں مسقف راہداری جس کے ایک پہلو میں عموماً دیوار اور دوسرے پہلو میں ستونوں کی قطار یا دالان ہوتا ہے۔.

celestial

آسْمانی

cluster

گُچّھا

coelostat

فلکیات: ایک آلہ جس میں گھومنے والا آئینہ لگاہوتا ہے اور آسمان سے ایک ہی حصّے کی روشنی کو مسلسل منعکس کرتا رہتا ہے تاکہ کسی جرم سماوی کا راستہ اور حرکت کا رُخ دیکھا جا سکے، مقوّم السمائ.

celeste

موسیقی: ہارمونیم اور ارغنوں کا ایک پردہ جس میں سے ہلکی لرزتی ہوئی سی آواز نکلتی ہے۔.

clastic

ارضیات: قدیم چٹانوں کے ریزوں، ٹکڑوں سے بنا ہوا.

celesta

موسیقی: ایک کلیدی تختے والا ساز گلوکنسپائل (glockenspiel) سے ملتا جلتا جس کی فولادی پتریوں پر چوٹ پڑنے سے گھنٹیوں کی سی نرم آواز نکلتی ہے۔.

colostomy

جراحی: بڑی آنت میں شگاف دے کر مصنوعی مبرز پیدا کرنا (فضلے کے اخراج کے لیے).

colostrum

بچے کی ولادت کے بعد پستانوں سے پہلے پہل رسنے والا دودھ، گائے بھینس وغیرہ کی پیوسی.

claustral

کسی عیسائی عبادت گاہ سے متعلق، صومعی، کلیسائی.

cloistral

خانقاہی

celestine

سٹرونشیم سلفیٹ

cleistogamic

نباتیات: (پھول) جو مستقل طور پر بند رہے اور خود ہی بارور ہو۔.

cleistogamy

بند زوجیّت

clustering

گچھا

cleistogamous

بند زوجی

calisthenics

کا متبادل۔.

claustrophobic

خوفِ محصوری کا مریض، خائف حصار.

claustrophobia

بند جگہوں کا غیر معمولی خوف، خوفِ محصوری.

callosity

گٹاّ ،جو جسم کے کسی حصّے پر خصوصاً رگڑ یا مسلسل دباؤ سے پڑجاتا ہے۔.

callisthenics

جسمانی چستی وتندرستی کے لیے جسمانی ورزشیں ۔.

(cluster) bean

گنوار پھلی

کول اِسْٹیشَن

وہ مقام جہاں ریل کا انجن یا جہاز کوئلہ لیتے ہیں ، کول اسٹیشن کے علاوہ کولنگ اسٹیشن بھی کہلاتا ہے.

closet کے لیے اردو الفاظ

closet

ˈklɒz.ɪt

closet کے اردو معانی

  • حُجْرَہ

closet के उर्दू अर्थ

  • हुजरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (closet)

نام

ای-میل

تبصرہ

closet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone