تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"communion" کے متعقلہ نتائج

communion

اِشْتِراک

communion table

communionist

self-communion

دور ں بینی، اپنے اعما ل وغیر ہ پر غور۔.

holy communion

مقدس عشائے ربّانی

کُنْمُنانا

اضطراب محسوس کرنا، بے چین ہونا، کسمسانا، جُزبُز ہونا، پس و پیش کرنا، ہچکچانا

کَمْیُونِٹی سیَنْٹَر

کسی گروہ یا طبقے کے افراد کے جمع ہونے کا مقام و مرکز

communiqué

اعلامیہ

کَمِیشَن اَفْسَر

باقاعدہ بھرتی کیے ہوئے فوجی افسر یا سپاہی .

مُعائِنَہ کَمِیشَن

جانچ پڑتال کرنے والی مقرر کردہ مجلس یا جماعت ۔

تَحْقِیْقاتی کَمِیشَن

معتبر اور ما ہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے لے لئے مقرر کی جائے

کَمِیشَن مُقَرَّر کَرْنا

رک : کمیشن بٹھانا .

مَنصُوبَہ بَندی کَمِیشَن

رک : منصوبہ بندی بورڈ ۔

کَمِیشَن ایجِنْٹ

دلاَل، آڑھتیا جو کمیشن (حق المحنت) پر چیزوں کی خرید و فروخت اور دوسرے تجارتی معاملات کو طے کرائے .

کَمِیشَن جاری کَرْنا

موقع پر تحقیقات کے لیے کسی جماعت کو مقرر کرنا .

communion کے لیے اردو الفاظ

communion

kəˈmjuː.njən

communion کے اردو معانی

اسم

  • عمل اشتراک، مشترکہ طور پر رکھنا یا مشترک طور پر رکھی گئی چیزوں کی حالت
  • شرکت
  • برادری یا سماج
  • جماعت یا رفاقت
  • باہمی تعلق یا رابطہ
  • خیالات و احساسات کا روحانی تبادلہ، عموماً انسان اور فطرت یا مافوق الفطرت ہستی کے درمیان
  • اکثر، مذہبی ہم مشربی یا رابطہ
  • مذہبی انجمن
  • ایک ہی مذہبی عقیدہ رکھنے والے اشخاص کی جماعت
  • مذہبی فرقہ
  • (اکثر بڑے C کے ساتھ) عشائے ربانی میں شرکت
  • عشائے ربانی کے تبرکات تناول کرنے کا عمل
  • عشائے ربانی منانے کا عمل
  • عشائے ربانی
  • اشتراک مذہبی گروہ
  • اہل مشرب
  • مذہبی گروه
  • تعلق
  • رابطه
  • آمد و رفت
  • خط و کتابت
  • سنگت
  • صحبت
  • ملاقات

communion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अमल इश्तिराक, मुशतर्का तौर पर रखना या मुश्तर्क तौर पर रखी गई चीज़ों की हालत
  • शिरकत
  • बिरादरी या समाज
  • जमात या रिफ़ाक़त
  • बाहमी ताल्लुक़ या राबिता
  • ख़्यालात-ओ-एहसासात का रुहानी तबादला, उमूमन इंसान और फ़ित्रत या माफ़ौक़-उल-फ़ित्रत हस्ती के दरमयान
  • अक्सर, मज़हबी हम मशरबी या राबिता
  • मज़हबी अंजुमन
  • एक ही मज़हबी अक़ीदा रखने वाले अश्ख़ास की जमात
  • मज़हबी फ़िर्क़ा
  • (अक्सर बड़े C के साथ) अशाए रब्बानी में शिरकत
  • अशाए रब्बानी के तबर्रुकात तनावुल करने का अमल
  • अशाए रब्बानी मनाने का अमल
  • अशाए रब्बानी
  • इश्तिराक मज़हबी गिरोह
  • अहल मशरब
  • मज़हबी गरोए
  • ताल्लुक़
  • राबते
  • आमद-ओ-रफ़त
  • ख़त-ओ-किताबत
  • संगत
  • सोहबत
  • मुलाक़ात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (communion)

نام

ای-میل

تبصرہ

communion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone