Search results
Saved words
Showing results for "condense"
Urdu words for condense
condense के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- गाढ़ा, बस्ता, ठोस बनाना
- थोड़े लफ़्ज़ों में अदा करना, ख़ुलासा करना
- गैस की या ठोस शक्ल से माए में तबदील होना।
condense کے اردو معانی
فعل
- گاڑھا، بستہ، ٹھوس بنانا.
- تھوڑے لفظوں میں ادا کرنا، خلاصہ کرنا.
- گیس کی یا ٹھوس شکل سے مائع میں تبدیل ہونا۔.
Related searched words
canada goose
شمالی امریکا کی ایک جنگلی ہنس یا قاز جس کا جسم بھورا خاکستری ملا جُلا، سینہ اور کلّوے سفید ہوتے ہیں Branta canadensis ۔.
candytuft
مغربی یورپ میں پائی جانے والی جنس Iberis کا کوئی پودا جس میں سفید، گلابی اور ارغوانی رنگ کے گچھے دار پھول کھلتے ہیں۔.
canada balsam
حیاتیات: ایک زرد ریزش جو بلسمی صنوبرسے حاصل کی جاتی ہے اور جراثیمی مطالعہ کے عدسوں پر پھیری جاتی ہے (چونکہ اس کا انعطافی اشاریہ وہی ہے جو شیشے کا).
condom
ربڑ کا جھلّی نما غلاف جو مجامعت کے وقت ذکر پر چڑھالیتے ہیں (مانع حمل یا بیماری سے بچائو کے طور پر احتیاطاً).
condor
(Andean condor کا اختصار) جنوبی امریکا کا ایک بڑا گدھ جس کی گردن پر سفید بال اور ماتھے پر نرم سُرخ لوتھڑا سا ہوتا ہے Vultur gryphus۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (condense)
condense
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone