تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"consort" کے متعقلہ نتائج
consort کے لیے اردو الفاظ
consort کے اردو معانی
اسم
- بیوی یا میاں، شریک حیات،خصوصاً شاہی خاندان کے:
- کسی جہاز کے ساتھ ساتھ چلنے والا جہاز۔.
- تمہیدی الاپ کرنے والے موسیقار یا ساز (recorder consort ).
فعل
- (عموماً قبل together, with ) (الف) رفاقت کرنا، ساتھ دینا، ربط رکھنا (ب) ہم آہنگ ہونا، میل رکھنا ۔.
- باہم ملانا، ایک زمرے میں رکھنا۔.
consort के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बीवी या मियां, शरीक-ए-हयात,ख़ुसूसन शाही ख़ानदान के
- किसी जहाज़ के साथ साथ चलने वाला जहाज़।
- तमहीदी अलाप करने वाले मूसीक़ार या साज़ (recorder consort )
क्रिया
- (उमूमन क़बल together, with ) (अलिफ़) रिफ़ाक़त करना, साथ देना, रब्त रखना (ब) हम आहंग होना, मेल रखना ।
- बाहम मिलाना, एक ज़ुमरे में रखना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (consort)
consort
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔