تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"control" کے متعقلہ نتائج

control

پابندی لگانا

control experiment

مُنظبط تجربہ

کَنْٹْرول رُوم

وہ کمرہ جہاں سے انتظامی احکامات جاری کیے جائیں، وہ جگہ جہاں سے حالات کو قابو میں رکھنے کی ہدایات جاری کی جائیں، (ہنگامی حالات میں افسران اپنے ماتحتوں کو ہدایات جاری کرتے ہیں)

کَنْٹْرول کَرنا

قابو میں رکھنا ، روک تھام کرنا ، پابندی لگانا ، قبضہ میں رکھنا ، ہاتھ میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا.

کَنْٹْرول اُٹْھنا

پابندی ختم ہو جانا بندش کا خاتمہ ہونا .

کَنْٹْرول رَکْھنا

قابو میں رکھنا ، بس میں رکھنا ، زیرِ نگرانی رکھنا ، تصرف میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا.

کَنْٹْرول میں رَکْھنا

کنٹرول کرنا ، قابو میں رکھنا ، بس میں رکھنا ، قبضے میں رکھنا ، گرفت میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا ، تصرف میں رکھنا.

کَنْٹْرول بورْڈ

وہ تختہ جس پر مشین کو حرکت دینے ، روکنے یا اس کی رفتار کو متعین کرنے کا آلہ نصب ہوتا ہے ، بساط ، مشینری کی روک تھام ، نقل و حمل کو متعین کرنے والا تختہ.

کَنْٹْرول ٹاوَر

وہ مینار یا بلند جگہ جہاں سے بیرونی رابطوں کی روک تھام کی جاتی ہے.

کَنْٹْرول چارْٹ

(دفتری امور سے متعلق) حساب کتاب یا جانچ پڑتال کرنے کے لیے تیار کیا گیا نقشہ یا خاکہ.

controllable

دبانے یا روکنے جوگ

کَنْٹْرولَر

کنٹرول کرنے ولا ، ناظم ، منتظم.

cantrail

برط ریل کے ڈبے کی چھت کو تھامنے والی کڑی۔.

contrail

تکثیفی دنبالہ خصوصاً فضا میں ہوائی جہاز کے پیچھے بخارات کی لکیر۔.

central

دَرْمِیانی

cantorial

سے متعلق۔.

centurial

صدی

connatural

ہم فطرت

سِنْٹْرَل

درمیانی ، وسطی ، بیچ کا.

birth- control

خاندانی منصوبہ بندی

birth control

ضَبطِ توليد

quality control

معیارِ قراری

ٹَرَیفِک کَنْٹَرول

سڑک پر آمد و رفت کی باقاعدگی کا نظام.

self-control

خود پہ قابو ؛ضبط نفس۔.

والیُوم کَنٹرول

ضابطہء آواز ، آواز کی شدت میں کمی بیشی کرنے کا آلہ ، کنٹرول سسٹم ۔

رِموٹ کَنْٹرول

بلا تار برقی دور سے ، برقی آلات یا ریڈیو ، ٹی وی اور دوسری برقی مشینوں کی نگرانی ، کنڑول ؛ (مجازاً) خودکار گرفت یا کنڑول

بَرْتھ کَنْٹْرول

دوا وغیرہ کے ذریعے بچے زیادہ نہ ہونے دینا ، بچوں کی پیدائش کو قابو میں رکھنا ، ضبط تولید.

سِنْٹَرَل گَوَرْنْمِنْٹ

مرکز کی حکومت ، وفاقی سرکار.

centralize

مرکز کی طرف آنا یا لانا۔.

centralise

مَرکُوز

centriole

حیاتیات: خفیف عضویہ جو خصوصاً کسی مرکز ی جسم کے اندر خلیے کے تفرّع یا تقسیم کے عمل میں تکلہ نما انابیب یا نلکیوں کے پیدا ہونے کا باعث ہوتا ہے، مرکزَک۔.

سِنْٹَرَل جیل

وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام جیل خانہ.

contralto

(الف) سب سے نچلی زنانہ آواز (ب) اس آواز میں گانے والی۔.

centralism

( رک democtratic centralism) مرکزیت پر مبنی نظام (خصوصاً نظام حکومت) .

centrality

مرکزیت

contour line

لہر

control کے لیے اردو الفاظ

control

kənˈtrəʊl

control کے اردو معانی

  • سادھنا
  • اِنْضِباط
  • پابَنْدی
  • قابُو
  • قَید
  • تسلط
  • ضَبْط

control के उर्दू अर्थ

  • साधना
  • इंज़िबात
  • पाबंदी
  • क़ाबू
  • क़ैद
  • तसल्लुत
  • ज़ब्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (control)

نام

ای-میل

تبصرہ

control

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words